دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو فقط دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔چین میں محققین نے اس ماسک کی آزمائش ایک بند چیمبر میں کی جہاں ماسک پر وائرس پروٹینز کا مائع اسپرے کیا گیا۔ انتہائی حساس…

پاکستان سے باہر جانے اورآنے والے مسافروں کیلئے کرنسی و دیگرممنوعہ سامان کی ڈکلیئریشن لازمی قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ممالک جانیوالے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے بتدریج پانچ ہزار اور دس ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی کرنسی اور دیگرممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمزڈکلیئریشن لازمی قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا…

یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کیساتھ ہی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھ گئے، یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت…

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی جان کیری کی ملاقات،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر تبادلہ خیال

فوٹو:سوشل میڈیا نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور دونوں ممالک کے مابین دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم آفس کی…

ملک بھرمیں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح مزید کمی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آنے لگی، چوبیس گھنٹوں میں موذی وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 12 ہزار 77 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے…

اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی ہے ۔ سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر درخواست خارج کر دی جس کے بعد اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار…

امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم کردی۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلباء فیل مضامین کے ساتھ امپرومنٹ کیلئے پاس مضامین کے امتحانات بھی دے…

بغاوت پر اْکسانے کا کیس، شہباز گل کی آج حاضر ی معافی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام کے کیس میں عدالت نے شہباز گل کی آج حاضر ی معافی کی درخواست منظور کرلی۔ اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں ہوئی، جہاں پولیس نے…

خاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت سے متعلق سرکلر جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی توہین عدالت کیس میں کل عدالت میں پیشی سے متعلق…

ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو ہم زیادہ وقت نہیں دیں گے. سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل براڈکاسٹرز اور معاشی تجزیہ کاروں سے بات…