شوکت ترین ٹیلی فونک گفتگو معاملہ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنس (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا سے ٹیلی فونک گفتگو لیک ہونے پر باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتداء میں انکی جانب سے نوٹس…

استعفوں کی منظوری کے لیے جلدی نہ کریں، ایک بار سوچ لیں،چیف جسٹس کاپی ٹی آئی کومشورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے استعفے ایک ساتھ منظور کرنے کی درخواست پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی واپس جاکر کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ استعفوں کی منظوری کے لیے جلدی نہ کریں، ایک بار سوچ…

تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے چیلنج کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف کی رہنما ء شیریں مزاری نے بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں بغاوت کی دفعہ 124اے غیر…

کورونا وائرس سے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 13 ہزار 945 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 121 افراد کے نتائج مثبت…

پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے، انجیلینا جولی

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولی نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جو…

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان نے معافی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی، جس کے بعد عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تین اکتوبر تک…

عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا، ایک دفعہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم کر دیں ہم ملک کے حالات ٹھیک کر کے دکھائیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر آل پاکستان وکلاء…

عدالتی کیس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہنی تناوٴ بڑھتا گیا، ایان علی

فائل:فوٹو لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ایان علی کاکہناہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد ان کی دماغی صحت گرنے لگی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈرکاشکار ہونے کے باعث ان کا وزن100 کلو تک پہنچ گیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک…

چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں

اسلام آباد (شِنہوا) چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں، بلوچستان کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے ڈائریکٹرفیصل نسیم نے شِنہوا کوبتایا کہ ان میں سے بعض خیمے کچھ روز قبل ضلع جعفرآباد کے…

ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس ، اسلام آبادہائی کورٹ کااحسن اقبال کو بری کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ ریمارکس دئیے کہ تفتیشی صاحب آپ کو بہت زیادہ تربیت کی ضرور ت ہے۔ آپ لوگوں کی ساکھ کے ساتھ اس…