Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پنڈی ٹیسٹ، بارش کے باعث صرف20اوور کاکھیل ہوسکا
فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش کاراج رہااور صرف 20اووز کا کھیل ہو سکا ۔
دوسرے دن کے کھیل میں سری لنکا کی مزیدایک!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکن ٹیم وآفیشل کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر سری لنکا کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہےکہ کہ آپ کے دوستانہ اور مثبت فیصلہ سے ایک بار پھر پاکستان کے میدان آباد ہوئے ہیں.
یہ بات وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ!-->!-->!-->…
پنڈی ٹیسٹ،سری لنکا نے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لئے
فوٹو : ٹوئٹر پاکستان کرکٹ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سری لنکا نے پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے، کم روشنی کے باعث کھیل وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔
سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…
راولپنڈی ٹیسٹ، سری لنکا نے لنچ تک بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنا لئے
فوٹو : ٹوئٹر پاکستان کرکٹ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفہ تک سری لنکا نے بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنا لیے.
ابھی جب دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ آج کھیلا جائیگا
فوٹو :فائل
رالپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دلچسب بات یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی آج پہلی بار ہوم گراونڈ پر ٹیسٹ میچ!-->!-->!-->…
سری لنکن ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے راولپنڈی پہنچ گئی
https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1203880831841980416
اسلام آباد (طیب خان )سری لنکا کی ٹیم 2 ٹیسٹ میچزکی سیریزکے پہلے میچ میں حصہ لینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی.
ائرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے مہمان ٹیم کو!-->!-->!-->!-->!-->…
فوادعالم کا بیٹ سنھبالنے سے قبل ہی ناقدین پرغصہ
کراچی(ویب ڈیسک)دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے فواد عالم نے گراونڈ میں اترنے سے قبل ہی ناقدین پر غصہ اتارنا شروع کردیا کہتے ہیں ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ پرغلط تنقید کی گئی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد عالم ٹیم میں!-->!-->!-->!-->!-->…
براوو،آملہ،عادل رشید،عمران نذیر،محمد نبی نہ بک سکے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیو ں کی بڑی تعداد منتظر رہی لیکن پاکستان سپر لیگ فائیو کیلئے انھیں کسی ٹیم نے خریدا ہی نہیں۔
نظر انداز ہونے والے کھلاڑیوں میں کئی ملکی اور غیر ملکی نامور نام بھی شامل ہیں جن!-->!-->!-->!-->!-->…
سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی، افتخار ڈراپ
فوٹو : سکرین شاٹ
لاہور (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا فواد عالم 10 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح!-->!-->!-->!-->!-->…
آسٹریلیا میں شکست کی کوئی معافی نہیں ہے، اظہر علی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیامیں قومی ٹیم کی ناکامی پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے تیاری تو کی تھی لیکن بد قسمتی سے ہم نتائج دینے میں کامیاب نہیں ہوئے۔
اظہر علی نے کہا ٹیم میں!-->!-->!-->!-->!-->…