Browsing Category

کھیل

پاکستان نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

کراچی(ویب ڈیسک ) پہلے میچ میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے  نقصان پر 203 رنز بنائے۔…

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز ٹیم : فائل فوٹو کراچی (ویب ڈیسک )ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم آج رات 2 مختلف پروازوں سے کراچی پہنچے گی، کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا پہلا گروپ رات ساڑھے 9 بجے…

ویسٹ انڈیزسے مقابلہ، شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، شعیب ملک

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راوٴنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب…

اسٹریلوی کپتان اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پا بندی لگ گئی

فوٹو:  اے ایف پی اسلام آباد (ویب ڈیسک)  آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور  نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ  9 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے۔ کرکٹ…

اسٹیون سمتھ۔ وارنر اوربینکرافٹ معطل 24گھٹے میں سزاکا ا علان ہو گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )  کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی دستبردار کپتان اسٹیون اسمتھ، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو دورہ جنوبی افریقہ سے واپس بلانے اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او جیمز سدر لینڈ نے کہا کہ…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے 15رکنی ٹیم کااعلان، کامران اکمل پھر نظر انداز

لاہور ( ویب نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے 15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جس 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیاگیاہے اس میں پی ایس ایل تھری کے…

بال ٹیمپرنگ۔ اسٹون اسمتھ کواسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا

سڈنی(ویب ڈیسک ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کپتانی اور نائب کپتانی سے ہٹا دیا گیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جیمز سدرلینڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان…

اسٹریلوی کھلاڑی بال ٹمپرنگ کرتے پکڑا گیا، کپتان بھی منصوبہ میں شامل

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک )اسٹریلوی کھلاڑی بال ٹمپرنگ کرتے پکڑا گیا، کپتان سمتھ نے بھی مل کر منصوبہ بنانے کااعتراف کرلیا۔ اسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ بال ٹیمپرنگ کرتے پکڑے گئے اور…

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کا فائنل میچ آج ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کا فائنل آ ج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔ سپرلیگ میں اب تک یہ دونوں ٹیمیں زبردست پرفارمنس دے کر اس مرحلے تک پہنچی ہیں۔ اسلام آباد…

کامران اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ ، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

پشاور زلمی کراچی کنگز کو 13رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی، زلمی کے کامران اکمل کی دھواں دھار اننگز 17بالز پر ففٹی بنا ڈالی۔ عثمان شنواری کے ایک اوور میں 25رنز بھی بنائے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینیٹر میں 171 رنز…