Browsing Category

کھیل

کبڈی سپر لیگ لاہور میں ۔غیر ملکی کھلاڑی بھی شر یک ہوں گے

فائل فوٹو لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے بعد پہلی مرتبہ ملک میں سپر  کبڈی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سپر کبڈی لیگ کی ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور میں  ہوئی جس میں ٹیموں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ڈرافٹنگ کی تقریب پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست…

باجوڑ میں کرکٹ سپر لیگ۔ 21 ٹیموں کی شرکت

باجوڑ(ویب ڈیسک)  فاٹا کی شدت پسندی سے متاثرہ ایجنسیوں میں سے ایک ہے جہاں شدت پسندی اور اس کے خلاف جنگ سے ایجنسی کے عوام کافی متاٗثر ہوئے تاہم اب امن وامان کی صورتحال میں بہتری کے بعد علاقہ میں نظام زندگی کے ساتھ ساتھ کھیل کود اور مثبت…

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور آئر لینڈ کے دورے پر روانہ

فوٹو: گریب جیو سکرین لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم،…

پاکستان ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان

script لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ون ڈے کپ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق ٹورنامنٹ پچیس اپریل سے چھ مئی تک اقبال سٹیڈئم فیصل آباد میں جاری رہے گا۔ ایونٹ میں گیارہ میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختوں…

انگلینڈ اور آیرلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پانچ روزہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور دیگر صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے ٹیسٹ…

بھارت کا انکار ، ایشیا کپ کی میزبانی یو اے ای کو مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیا کپ کی میزبان سے بھارتی انکار کے بعد میزبانی متحدہ عرب امارات کو دے دی گئی ملائیشیا کے شہر کولاالمپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ہوا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کی۔ اجلاس میں…

پاکستان اور بر طانیہ کا میچ دو دو گول سے برابر

فو ٹو: انگینڈ ہاکی ٹیم ٹو یٹر اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے مابین گروپ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بچے کا نام رکھ لیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک  ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے ہونے والے بچےکا نام بتا دیا۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹر شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھے تقریباً 8…

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ مکمل، پاکستان عالمی نمبر ون برقرار

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ عالمی نمبر ایک کی پوزیشن بھی مستحکم بنا لی کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گے تیسرے ونڈ ے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن محمد نے…

پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی، ویسٹ کو 82رنز سے شکست

فائل فوٹو کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں کھیلے گے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 82 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور حسین طلعت کی شاندار…