Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پاکستان نے ڈبلن ٹیسٹ میں آئر لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
ڈبلن (ویب ڈیسک )پاکستان نے آئر لینڈ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میز بان ٹیم کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ امام الحق کی ذمہ دارانہ اننگز۔ ناو پار لگا کر لوٹے۔
مزاحمت سے بھر پور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز کی بدولت پاکستان ٹیم کو جیت کے لئے…
ڈبلن ٹیسٹ:پاکستان کے6وکٹوں پر268رنز، فہیم اور شاداب موجود
فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ
ڈبلن(ویب ڈیسک )پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لیئے۔
پاکستان کے ابتدائی 6 بلے بازوں کے جلد آوٴٹ ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف نے اپنی ٹیم…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک)ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کپتانی کے فرائض بسمہ معروف انجام دیں گی، دیگر کھلاڑیوں میں منیبہ صدیقی، بی بی ناہیدہ، جویریہ روٴف، نین عابدی، عمیمہ سہیل، جویریہ ودود، سدرہ…
پاک آئر لینڈ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا
ڈبلن(ویب ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا
آئر لینڈ کیلئے یہ تاریخ ساز ٹیسٹ ہے لیکن آئر لینڈ کے شائقین کو اس وقت مایوسی کاسامنا کرنا پڑا جب ٹاس ہوسکا نہ ہی کوئی ایک بال پھینکی جا سکی۔
مسلسل بارش کی…
پاکستان اور آئرلینڈ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ
ڈبلن (ویب ڈیسک )آئرلینڈ کی کرکٹ تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج پاکستان کے خلاف کھیلا جانے والا ہے لیکن دو گھنٹے کا وقت گزر جانے کے باوجود بارش نے میچ شروع نہ ہونے د یا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہونا تھا…
پہلی کبڈی سپر لیگ گجرات واریئر ز نے اپنے نام کرلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
لاہور میں کھیلے گئے پہلی پاکستان سُپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو 26 کے…
قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی
لاہور(ویب ڈیسک) ملتان نے تیسر ے روزہی قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔
کراچی کی ٹیم152 رنز کے خسارے کے بعد دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار…
شعیب ملک کا ون ڈے کر کٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش…
محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن کلیئر قرار
اسلام آباد (ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔
محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آف اسپنر کی…
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کردی،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کروانے کااعلان
اے ایف پی فائل فوٹو۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیوچر ٹور پروگرام 2019 تا 2023 پر تمام رکن ممالک نے دستخط کردیے ہیں جس کے تحت 2021 میں شیڈول چیمپینز ٹرافی ختم کر دی گئی اور اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئٹی نے لے لی ہے۔…