Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کرسیریز جیت لی
ایڈنبرا(ویب ڈیسک)پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 84رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔
دوسرے میچ میں بھی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کافیصلہ کیا تاہم بلے باز پہلے میچ کی طرح بڑا سکور نہ ہوسکا۔ پاکستان نے…
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا
ایڈنبرا(ویب ڈیسک )پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں48 رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 204 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ مقررہ اوورز میں 6…
بنگہ دیش کی خواتین نے انڈیا کو ہرادیا۔ ایشین چمپین
فوٹو:آئی سی سی
کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بنگلا دیش نے بھارت کو ہرا کر ٹرافی ایشین چمپین ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا۔
بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے، کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے…
سرفراز نے ٹاس جیت کر مشکل میں ڈال دیا، 174پر ٹیم آوٹ
فوٹو۔ اے ایف پی
لیڈز(سپورٹس ڈیسک )لارڈ ٹیسٹ کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کرکے مشکلات میں ڈال دیا، پوری ٹیم 174پر آو ٹ ہوگئی۔
پہلے دن کے کھیل کا جب اختتام ہوا تو برطانیہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر…
لارڈٹیسٹ۔ پاکستان نے انگلینڈکو 9وکٹوں سے ہرا دیا
لندن (ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے چو تھے دن ہی انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم 242 رنز پر آوٹ ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان…
بٹلر اور ڈومینک نے انگلنڈ کو اننگز کی شکست سے بچا لیا
لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔
پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار رہی اور ایک موقع پر ان کے 6 ابتدائی بلے…
لارڈ ٹیسٹ ،پاکستان کے350رنز،166رنز کی سبقت حاصل کرلی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز برطانیہ کے خلاف 166رنز کی برتری حاصل کرلی
لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہر ہ کیا، کھیل جب ختم ہوا تو 350 رنز پر پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔…
لارڈ ٹیسٹ۔پہلے دن انگلش ٹیم 184پر آوٹ
لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے پہلےروز پاکستان نے بر طانیہ کو آوٹ کلاس کر دیا انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 184رنز پر ڈھیر ہو گہی جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 50 رنز بنا لیے ہیں۔
انگلینڈ کے کپتان جوہے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…
انگلینڈ کے خلاف لارڈ ٹیسٹ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
لندن(نیٹ نیوز) جمعرات سے شروع ہونے والے لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔
میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11…
پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم فائنل میں ہار گئی
ماسکو(نیٹ نیوز) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔
روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان…