Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پشاورزلمی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے جیت گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹر آوٹ
اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہورمیں کھیلے جانے والے پی ا یس ایل کے پلے آف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ایک رنز سے شکست دے دی۔
قذافی سٹیڈیم میں بارش کے باعث کچھ تاخیر سے شروع ہونے والے میچ میں پشاور کی ٹیم…
قزافی سٹیڈیم میں آج پشاور اور کو ہٹہ آمنے سامنے
لاہور(ویب ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر میچ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
پاکستان سپر لیگ پہلا ایلیمنیٹر میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔
گراؤنڈ میں میچ دیکھنے والے شائقین…
ڈیرن سیمی سمیت غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گے۔
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف میں شرکت کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔لاہور پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
لاہور پہنچنے والوں میں پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، لیام…
کرکٹر شرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست مسترد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر شرجیل خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف درخواست مسترد کردی۔
سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹرشرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کی۔ شرجیل نے پی سی بی کے…
اسٹریلوی کر کٹر عثمان خواجہ کی منگیتر مسلمان کیسے ہوہی؟
سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے بتایا ہے کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے اور ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔
31 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ اور 22 سالہ ریچل میکلیلن کی…
پی ایس ایل۔ اسلام آباد کی ٹیم فاہنل میں پہنچ گہی
دبئی( ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گہی۔
دبئی میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی…
ریاض میں سجے گا 30مارچ کو کر کٹ میلہ
ریاض (ابرار تنولی) ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس گزشتہ روز مقام ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں رواں ماہ شروع ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔
اس موقعہ پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر طارق جاوید نے…
پی ایس ایل۔ سعودیہ میں پاکستانی میچ دیکھیں گے بڑی سکرین پر
ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان کرکٹ لیگ کے مقابلےآخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں اور اب فائنل اور سیمی فائنل میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس کا پاکستانی عوام بالعموم لاہور اور کراچی کے کرکٹ شائقین بالخصوص بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں،…
پشاور زلمی کی پلے آف میں دبنگ انٹری
شارجہ ( سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ پکی کرلی۔ کامران اکمل 107رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
شارجہ میں میں کھیلے جانے والے اپنے آخری میچ میں زلمی کو شکست کی صورت میں پلے آف سے ہاتھ دھونا پڑتے مگر کامران…
پشاور نے کراچی اور اسلام آباد نے کو ہٹہ کو ہرا دیا
شارجہ(شہر یار خان) پاکستان سپر لیگ کے27ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگ کو ہرایا جب کہ 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 148 رنز…