Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
لاہور قلندر نے گلیڈی ایٹر کو 17 رنز سے ہرا دیا
شارجہ: (شہر یار خان) لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 169 سکور بنا سکی۔
لاہور قلندرز کے 187 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…
غیر ملکی لیجنڈ پاکستانی لباس میں
اسلام آباد(کلثوم جہاں )پاکستان سپر لیگ تھری میں اعصاب شکن مقابلے جاری ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید دلچسپ میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز پاش پاش ہونے کے بعد کئی نئے ستارے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔
ایسے…
اسلام آباد نے لاہور کو ہٹہ نے کراچی کو ہرا دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ جے پی ڈومنی کی صورت میں گری جو سنیل…
سنسنی خیز مقابلے کےبعد ملتان سلطانز کو شکست
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 153 رنز کے تعاقب میں ایک موقع پر ایسا محسوس ہورہا تھا کہ کوئٹہ میچ سے باہر ہوگیا تاہم اس موقع پر پہلے انور علی اور پھر حسان خان کی شاندار بیٹنگ نے…
بھارتی کرکٹر محمد شامی کی بیوی کا شوہر پر تشدد کاالزام
نئی دلی( مانٹیرنگ )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے محمد شامی کے خلاف محاذ کھول دیا۔۔کہتی ہیں کہ ان کے شوہر اور سسرالی ان پر تشدد کرتے ہیں۔
تشدد کے حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ ہاسن جہاں…
ملتان سلطانز نے زلمی کو 19 رنز سے ہرادیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ تھری کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 19 رنز سے شکست دے دی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 184 رنز کا ہدف دیا تاہم جواب میں پشاور زلمی صرف 164 رنز ہی…
اسلام آباد کے ہاتھوں کراچی کو پہلی شکست
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے 154 رنز ہدف کے تعاقب میں لیوک رونکی اور جے پی ڈوپنی نے اسلام آباد کو…
زلمی فاتح۔ لاہور قلندر کی لگا تار پانچویں شکست
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے تیرویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ہرایا تو چودھویں میچ میں پشاور زلمی یکطرفہ مقابلے کے بعد لاہور قلندرکی ٹیم کو لگا تار پانچویں شکست کا مزا چکھایا۔۔ لاہور کی ٹیم اب تک کھیلے گے سارے…
لاہور قلندر کو ایک اور شکست۔ ملتان اور کراچی برابر
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد نے سپر اوور میں لاہور کو شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام…
پی ایس ایل۔ چینی کر کٹرز بھی پہنچ گے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی دعوت پر دو چینی کرکٹر دبئی پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جیان لی اور یوفی ژانگ پی ایس ایل کے دوران پشاور زلمی کے خصوصی مہمان ہوں گے اور یہ دونوں کھلاڑی جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت…