Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکہ کو وزیراعظم عمران کا یہ بیان کیوں پسند آیا؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکہ کو وزیراعظم عمران خان کی یہ بات بہت پسند آئی ہے جس میں انھوں نے اس وقت جہاد کرنے مقبوضہ کشمیر جانے کو پاکستان اور کشمیریوں سے ظلم قرار دیا تھا.
اس حوالے سے امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،خصوصی کشمیر کمیٹی بنا دی
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مجلسِ پاکستان کے زہراہتمام تمام تر سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور ان کے نمائندگان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی نظامت حافظ عبدالوحید نے کی.
اجلاس میں پاکستانی سیاسی جماعتوں کے اراکین پر مشتمل خصوصی کشمیر!-->!-->!-->…
سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات،حرمین شریفین کے تقدس وسلامتی کےلئے ساتھ ہیں، عمران خان
جدہ (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے سعودی تیل کی رسدگاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تقدس کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے السلامہ محل !-->!-->!-->!-->!-->…
جنرل اسمبلی خطاب سے قبل سعودی قیادت کو کشمیر پر آگاہ کرنے آیا ہوں، عمران خان
ریاض (شاہ جہاں شیرازی،ابرار تنولی )وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی غلط پالیسیوں اور نہتے کشمیریوں پرظلم و بربریت سے آج مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی ایشو بن چکا ہے.
ان خیالات کا اظہار انہوں دو روزہ دورہ سعودی عرب!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی.
ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو مزید!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر جدہ پہنچ گئے، گورنر مکہ نے استقبال کیا
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے.
جدہ کے رائل ٹرمینل پر مکہ کے گورنرخالد الفیصل بن عبد العزیز،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز،!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان فورسز کا اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ، 30 شہری ہلاک، 40 زخمی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان فورسز نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ کر دیا جس میں 30 شہری ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے عرب میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ افغان فورسز نے صوبہ ننگر ہار کے ضلع خوگیانی!-->!-->!-->…
امریکا چاہے تو امن مذاکرات کے لیے دروزے کھلے ہیں،افغان طالبان
فوٹو : بی بی سی
دوحہ(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے ایک بار پھر امریکہ سے کہا ہے کہ اگر امن عمل کو آگے بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہم یہ سلسلہ شروع کرنے کو تیار ہیں.
افغان امن مذاکرات کی طالبان ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کر دئیے
فوٹو: رائٹرز، اے ایف پی
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے آرامکو تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد سب کے سامنے پیش کردیے۔
اس حوالے سے سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں پریس کانفرنس میں تیل تنصیبات!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
ریاض(نیٹ نیوز)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم نے سعودی پلانٹس پر تخریب کاری کے حملے کی شدید مذمت کی۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی ولی عہد محمد بن!-->!-->!-->…