Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکہ سعودی خرچےپر ایران کو سبق سکھانے کےلیے بےتاب، چین اور روس بھی کود پرے

اسلام آباد (زمینی حقائق :خصوصی رپورٹ) گزشتہ دنوں سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں سخت کشیدگی ہے، امریکہ، چین اور روس بھی اس ایشو پر خاموش نہیں رہ سکے. امریکہ سعودی عرب کی مدد کے بہانے ایران پر حملے کی

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی بحال کرنے کا حکم

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گنگوئی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقامی اخبار کے

بااثر 500مسلم شخصیات میں عمران خان29، مولانا تقی عثمانی کا چھٹا نمبر، طیب اردوان سرفہرست

فوٹو :جیو نیوز ویب سائٹ اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شامل، ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان سہر فہرست ہیں۔ اس حوالے سے اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا

مقبوضہ کشمیر، 42 ویں دن بھی لاک ڈاون جاری رہا، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میںقابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن مسلسل 42 روز سے جاری رہا. تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری

سعودی آئل ریفائنری پر حملے کاذمہ دار ایران ہے، امریکی وزیر خارجہ، ٹرمپ کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کی آئل ریفائنری آرامکو پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔ مائیک پومپیو نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سعودی عرب پر 100 کے قریب ڈرون حملوں میں ایران

امریکی انکار کے بعد طالبان وفد روس پہنچ گیا

ماسکو (ویب ڈیسک) طالبان نے امریکا کے مذاکرات سے انکار کے بعد روس سے رابطہ کرلیا ہے اور طالبان کے وفد نے روس پہنچ کر روسی صدر کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے اعلان

سعودی عدالت کا کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرکے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا حکم

ریاض(زمینی حقائق) سعودی عرب کی عدالت نے کمپنی کی گاڑیاں نیلام کر کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا- سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں مقامی تعمیراتی کمپنی کے ملازمین نے دو سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مقامی عدالت سے

عالمی رہنما کشمیریوں کی آواز سنیں، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق

سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،آگ لگ گئی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی

شاہ سلمان کی بیٹی کو10 ماہ قیداور جرمانے کی سزا

پیرس(نیٹ نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو فرانسیسی عدالت نے10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی، مزدور پر تشدد اور تضحیک آمیز رویے پر ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ اے ایف پی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ