Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
وزیر اعظم عمران کے طیارہ میں خرابی، روانگی کے بعد نیویارک دوبارہ لینڈنگ
نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے باعث طیارے کی دوبارہ نیویارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی، وزیر اعظم آج رات نیویارک میں ہی قیام کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات
نیو یارک(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان جوکہ اِن دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں!-->!-->!-->!-->!-->…
حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو جنگ بندی کی پیشکش، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد کشیدگی بڑھنے کے باعث یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کر دی۔
سعودی عرب اور یمن کے درمیان 2015 سے جاری کشیدگی میں اب تک 10 ہزار سے!-->!-->!-->…
عمران خان سعودی ولی عہد کے خصوصی طیارے پر امریکہ پہنچ گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد کے خصوصی طیارے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں، سات روزہ دورے پر جنرل اسمبلی سے خطاب اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کریں گے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی ولی محمد بن سلمان نے!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران حملہ آور ملک کو میدان جنگ بنا کر تباہ کردیگا، سربرہ پاسداران انقلاب
تہران(نیٹ نیوز)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے واضح کیا ہے اگر کسی ملک نے ایران پر جارحیت کی تو اس ایران اس ملک کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
ایرانی دارالحکومت تہران میں گرائے گئے امریکی ڈرونز کی نمائشی تقریب!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکا کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجیں بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجیں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ فوج بھیجنے کا فیصلہ امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا.
’پینٹاگون‘ کے صدر دفترمیں پریس کانفرنس میں وزیر دفاع مارک ایسپر نے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے امریکہ روانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکاروانہ ہوگئے۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورمعاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانی سید ذولفقارعباس بخاری بھی ہمراہ!-->!-->!-->…
محبوبہ مفتی کا ٹوئٹر چل پڑا، بیٹی التجا آپریٹ کرنے لگیں
سری نگر( ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ نے 46روز بعد کام شروع کردیا ہے اور جمعہ کواس اکاﺅنٹ سے ٹوئٹر پیغامات جاری ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا اکتوبر میں پاکستان آئے گا
اسلام آباد (نیٹ نیوز) برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
https://twitter.com/KensingtonRoyal/status/1175033903494705152?s=19
اس حوالے سے برطانوی شاہی محل کی جانب سے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی وزیراعظم کو مقبوضہ کشمیر ایشو پر امریکی عدالت نے طلب کرلیا
آسٹن(نیٹ نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے طلب کرلیا۔
بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے، قابض بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر مظالم اور انسانی!-->!-->!-->!-->!-->…