Browsing Category

انٹرنیشنل

پاکستانیوں کا سعودی عرب میں بسنت میلہ، الخُبر کو لاہور بنا دیا،بو کاٹا، کا شور

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام الخبر ( ابرار تنولی)پاکستانیوں نے ایک بار پھر الخُبر کو لاہور بنا دیا، سعودی عرب میں پاکستانیوں کی جانب سے سجائے گے بسنت میلے میں مختلف شہروں سے آئے ہزاروں افراد نے شرکت کی، آسمان رنگ برنگے پتنگوں سے بھر

چین، 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق، سیکڑوں پھنس گئے، مدد کی اپیل

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ووہان یونیورسٹی میں سیکڑوں پاکستانی طلبہ و طالبات پھنس کر رہ گئے ویڈیو پیغام میں مدد کی اپیل کی ہے.

پاکستان میں مذہبی سوچ رکھنے والے آزمائش سے گزر رہے ہیں, فضل الرحمان

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام مکہ المکرمہ (شاہ جہاں شیرازی) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا اور خاص کر پاکستان میں مذہبی سوچ اور رحجان رکھنے والے لوگ ایک ازمائش دورسے گزر رہے ہیں لیکن ہم بڑی تحمل و تدبر

اسرائیلی پاسپورٹ پر کوئی سعودی عرب نہیں آسکتا، سعودی وزیر خارجہ

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی شخص اسرائیلی پاسپورٹ پر سعودی عرب نہیں آسکتا کیونکہ سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں. سعودی وزیر خارجہ نے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے جنرل ندیم رضا کی ملاقات

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ الریاض(ابرار تنولی)سعودی عرب کے دورہ پر آئے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کی ہے. ریاض میں ہونے والی اس ملاقات میں

مختلف ممالک کی جیلوں میں قید 8608 پاکستانیوں کو رہائی مل گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی، وزیراعظم عمران کی خصوصی کوششوں سے بیرون ملک قید 8608 پاکستانیوں کو قید سے آزادی مل گئی. بیرون ملک قید پاکستانیوں کی

سعودی عرب میں شدید سردی، سکولوں کے اوقات کار تبدیل، اسمبلی نہیں ہو گی

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے طول و عر ض میں سردی کی شدید لہر، بیشتر شہروں کے تعلیمی اداروں نے شدید سردی کے باعث اسمبلی معطل کردی جبکہ شمالی علاقوں میں واقع سکولوں نے اپنے اوقات کار موخر کر لیے۔

کورونا وائرس، متاثرہ شہر میں 500 پاکستانی طلبہ موجود ہیں، پاکستانی سفارتخانہ

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے مختلف حصوں میں تقریباً 28 ہزار پاکستانی طالبعلم موجود ہیں، 800 پاکستانی تاجر جبکہ 1500 ایسے پاکستانی تاجر ہیں جو اکثر و بیشتر چین کا سفر کرتے رہتے ہیں۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابقوائرس سے سب سے

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم ، 19 افراد ہلاک، 651 زخمی

فوٹو : اے ایف پی استنبول(ویب ڈیسک)رات گئے ترکی کے مشرقی صوبے الازیع میں آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 600 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے. ترک خبررساں ادارے اناطولو نیوز کے مطابق ریسکیو ٹیمز

پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات کو تسلیم کرنا چاہئیے،چین

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں آواز اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف واضح کامیابی حاصل کی ہے پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ پیرس بیسڈ واچ ڈاگ ایف اے ٹی