Browsing Category

انٹرنیشنل

چین میں پاکستانی ڈاکٹر عثمان جنجوعہ ہیرو بن گیا

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں ایک پاکستانی ڈاکٹر عثمان جنجوعہ کروناوائرس کے خلاف رضاکارانہ خدمات پیش کرنے پر ہیرو بن گیا. چین کے طول و عرض اور سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عثمان جنجوعہ کے چرچے ہیں چین کی اہم شخصیات، ادارے اور

پاکستان سمیت مشکل میں ساتھ دینے والے ممالک کا شکریہ، چین

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی وباء سے متاثرہ ملک چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ٹویٹ پیغام میں چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے کہا ہے کہ دوست

کروناوائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کر لی گئی

فوٹو : فائل ہانگ کانگ (ویب ڈیسک)کرونا وائرس کی دہشت دنیا بھر میں محسوس کی جارہی ہے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں کرونا وائرس کے علاج پر بھی تحقیق کا عمل جاری. ایسے میں ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے

برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا

فوٹو : فائل برسلز(ویب ڈیسک) گزشتہ رات 11 بجے برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ چلنے کا 47 سالہ سفر بھی اختتام کو پہنچا ہے. یورپی پارلیمنٹ بلڈنگ سے برطانیہ کا یونین جیک پرچم اتار دیا گیا جب کہ برطانوی پرچم

امریکیوں کو پاکستان سفر کیلئے گرین سگنل مل گیا،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

فوٹو : فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک)برطانیہ ،اقوام متحدہ، ناروے اور پرتگال کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا ہےپاکستان میں امن کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے. دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان نے کہا

فلسطین پر امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر

فوٹو : فائل انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدرطیب اردوان نے فلسطین اسرائیل تنازع پر مجوزہ امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدارقرار دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیب اردوان نے ترک پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے ارکان سے خطاب کرتے

چین، ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی، عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا نفاذ

فوٹو : سکرین گریب جینیوا(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے چین میں کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت کے نافذ کا اعلان کر دیا ہے جبکہ چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 213 ہو گئی. جینیوا میں پریس بریفنگ میں

مقبوضہ کشمیر، جموں میں 3 کشمیری نوجوان بھارتی فوج نے قتل کردیئے

فوٹو : فائل سرینگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کےضلع جموں میں 3 نوجوانوں کو بھارتی فوج نے شہید جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا. بھارتی فوج نے نوجوانوں کو جموں سری نگر ہائی وے پر شہید کیا۔ ضلع جموں کے علاقے میں نگروتا کے ٹال پلازہ پر بھارتی فوج

بھارتی سپریم کورٹ مذہبی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی، مسلم بورڈ

فوٹو : فائل نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھارتی سپریم کورٹ میں جواب داخل کرایا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ مذہبی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے

کورونا وائرس متحدہ عرب امارات پہنچ گیا، 4 افراد میں وائرس کی تصدیق

فوٹو : فائل ابوظبی (ویب ڈیسک) چین میں تباہی پھیلانے والا مہلک ترین وائرس کورونا متحدہ عرب امارات پہنچ گیا، ووہان سٹی سے امارات پہنچنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ اس حوالے سے خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے