Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکی صدر کی ملا برادر سے 35 منٹ گفتگو،اشرف غنی سے بات کرینگے،ٹرمپ
فوٹو :فائل ٹوئٹر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے 35 منٹ ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے جس میں امن معاہدہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال زیر بحث رہی.
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان کا!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران، 23 ارکان پارلیمنٹ کورونا میں مبتلا، 54 ہزار قیدی رہا، 77 ہلاکتیں
فوٹو :فائل ٹوئٹر اپ ڈیٹ کورونا
تہران(ویب ڈیسک)کورونا وائرس سے ایران میں 77 ہلاکتوں کے بعد جیلوں سے 54 ہزار سے زائد قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کر دیا ہے جبکہ ایران کے 23 اراکین پارلیمنٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
برطانوی!-->!-->!-->!-->!-->…
عمرہ اور سیاحت کے سوا دیگر ویزوں کا اجراء جاری ہے، سعودی سیکرٹری خارجہ
فوٹو : ٹوئٹر
ریاض(ویب ڈیسک)عمرہ ویزوں کے آن لائن اجرا کی عارضی بندش سے پہلے عمرے اور زیارت کے لیے چار لاکھ 69 ہزار افراد سعودی عرب میں موجود تھے ان میں سےایک لاکھ چھ ہزار عمرہ زائرین اپنے ملکوں کو واپس جا چکے ہیں۔
سعودی عرب کی وزارت!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی کا معاہدہ پر ردعمل
فوٹو : فائل
کابل(ویب ڈیسک)امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ جنگ کے خاتمہ اور امن معاہدہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی نے بھی خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی موقع قرار دیا ہے.
معاہدہ کے حوالے سے امریکی صدر!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکا اور طالبان نے تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیئے
فوٹو: اسکرین گریب
دوحہ(ویب ڈیسک)امریکا اور طالبان نے دو دہائیو ں پر محیط طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں. دستخط کی یہ تقریب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ۔
معاہدے پر امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…
ملائیشیا کا سیاسی بحران ٹل گیا، محی الدین یاسین وزیراعظم بن گئے
فوٹو : فائل
کوالا لمپور(ویب ڈیسک)ملائیشا میں مہاتیر محمد کے نام پر بھی اتفاق رائے ہوگیا تھا تاہم وسیع تر مفاہمت کے پیش نظر ملائیشیئن وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو وزارت عظمیٰ مل گئی ہے.
مہاتیرمحمد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والے!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ اور افغان طالبان آج تاریخی امن معاہدہ پر دستخط کریں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج قطر میں امریکا اور افغان طالبان تاریخی امن معاہدے پر دستخط کریں گے، دوحہ میں ہونے والی اس تقریب میں پاکستان سمیت تقریباً 50 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے.
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی رکاوٹوں کے باوجود افغان امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے، شاہ محمود
فوٹو : اے ایف پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے دوحہ میں اس وقت 2 موضوع زیر بحث ہیں جن میں ایک امن معاہدہ اور دوسرا نئی دہلی کی تشویشناک صورتحال ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہادہلی میں نسل کشی کی جو!-->!-->!-->!-->!-->…
چین میں کورونا وائرس کے 36 ہزار مریض صحتیاب، ہلاکتوں میں کمی
فوٹو : فائل
بیجنگ(ویب ڈیسک)کورونا وائرس سے جہاں چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ 36 ہزار سے زائد افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں اور چین میں مرنے والے مریضوں کی شرح کم ہو رہی ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی، عمرہ ویزے منسوخ
فوٹو :فائل
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر عمرہ زائرین اور سیاحتی ویزے پر مملکت آنے والے افراد کا داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کر دیئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب!-->!-->!-->!-->!-->…