Browsing Category

انٹرنیشنل

پاکستانیوں کو قیدوجلاوطن کر نے کی رپورٹس درست نہیں، پاکستانی قونصلیٹ

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی حکام کی جانب سے مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے سے پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر نے کی رپورٹس درست نہیں ہیں. یہ وضاحت پاکستان قونصلیٹ جدہ نے سوشل میڈیا کے کچھ حصوں میں

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہئے،امریکی صدر

فوٹو : انڈین میڈیا نئی دہلی (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں امریکی

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو : اے پی قاہرہ (ویب ڈیسک)30 سال تک مصر کے صدر رہنے والےسابق صدر حسنی مبارک91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے حسنی مبارک کی موت کی خبر دی ہے، حسنی مبارک ہسپتال میں زیر علاج تھے اور چند ہفتے قبل ان

ٹرمپ کی بھارت میں پاکستان کی تعریف، اچھا دوست قرار دیا

فوٹو :فائل احمد آباد(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی دورے کے دوران پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔ اسلام آباد ہمارا اچھا دوست ہے۔ بھارتی دورے کے دوران ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر

کشمیر أزاد ہوکر رہے گا۔سردار عابد حسین سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

فوٹو : سوشل میڈیا ریاض (شاہ جہاں شیرازی) آزادکشمیر کے سابقہ وزیراطلاعات و نشریات سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی 8 لاکھ افواج کی 201 دن لاک ڈاؤن اور نہتے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم کے

کورونا وائرس ،ایران میں 8 ہلاکتیں، پاکستان نے ایرانی سرحد بند کر دی

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران میں کورونا وائرس سے 8 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد بند کردی ہے جبکہ ایران جانے والے مسافروں کو تفتان سرحد پر روک دیا گیا ہے. پاکستان نےکورونا وائرس کے پیش نظر

ایف اے ٹی ایف،ایران بلیک لسٹ، پاکستان گرےلسٹ کی سولی پر برقرار

فوٹو : فائل پیرس(ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالنے کی بجائے مزید 4 ماہ تک انتظار کی سولی پر لٹکا دیا، اہداف پورے کرنے پر زور دیا جبکہ ایران کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس

امریکہ اور طالبان میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق، پاکستان کا خیر مقدم

فوٹو : فائل دوحہ (ویب ڈیسک)امریکا اور افغان طالبان کے درمیان7 روز کے لیے پرتشدد کارروائیاں روکنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس پر آج سے عمل درآمد شروع ہو گا، پاکستان نے پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے. فریقین کی طرف سے پر تشدد کارروائیوں میں

امریکی وزیر خارجہ پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے

فوٹو : ساجل،اے ایف پی الریاض(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے،ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے ان کا استقبال نے کیا۔ ائرپورٹ پر سعودی عرب میں

کسی نے کسی کو کسی انوکھے انداز سے یاد کیا ہے

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے سابق شوہرعمران خان کو دلچسپ انداز میں یاد کیا ہے اور لاہور میں رکھا ایک دلچسپ پوسٹرٹوئٹر پر شیئر کیا ہے. پوسٹر میں وزیراعظم عمران خان سرکاری کرسی