Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
عمران خان کے ارد گرد موجود لوگ حکومت چلنے نہیں دے رہے، چوہدری شجاعت
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ان کی تو کوشش ہے کہ حکومت چلے مگر عمران خان کے ارد گرد موجود لوگ حکومت کو چلنے نہیں دے رہے۔
وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی سے قبل جدہ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان طالبان اورامریکاامن معاہدے پردستخط فروری کے آخرمیں ہوں گے
فوٹو : فائل
دوحہ(ویب ڈیسک)افغان طالبان اور امریکا میں امن معاہدہ فائنلائز ہوگیا ہے، معاہدے پردستخط فروری کے آخرمیں ہوں گے، جس سے افغانستان میں جاری جنگ کا خاتمہ ہوگا۔
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغان میڈیا سے گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب سے پاکستانیوں کو بے دخل نہیں کیا جارہا، پاکستانی قونصلیٹ
فوٹو : فائل
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو بے دخل کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، کسی بھی ملک کے صرف ان شہریوں کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے جو اقامہ کے بغیر کام کر رہے تھے ،!-->!-->!-->…
سری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
فوٹو : فائل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)سری لنکن آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل شویندرا سلوا کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سری لنکن آرمی چیف پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر!-->!-->!-->!-->!-->…
مسجد الحرام کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ایک اذان 2 موذن
فوٹو: العربیہ
مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا جب عشا ءکی اذان کسی ایک موذن کے بجائے دوموذنوں نے مکمل کی ۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسجد الحرام کے سینیئر موذن علی الملا عشاءکی اذان کے دوران اچانک!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
نیب کو بی آر ٹی،بلین ٹری،مالم جبہ میں کرپشن نظر نہیں آتی،اسفندیار
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)عوامی نیشنل پارٹی کےسربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوں کے گھر پہلے دہشتگردی کے نام پر برباد کردیے گئے اور پھر فوجی آپریشنز میں اُجاڑ دیے لیکن پچا س لاکھ گھروں کے منصوبے کا!-->!-->!-->…
ٹرمپ سے کچی آبادی چھپانے کیلئے بھارت میں دیوار کی تعمیر جاری
فوٹو : بھارتی میڈیا
احمدآباد(ویب ڈیسک)بھارت میں حکمران طبقہ ابھی تک غلامانہ سوچ سے باہر نہیں آیا،امریکی صدر ٹرمپ کے دورے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ سے کچی آبادی چھپانے کیلئے احمد آباد میں طویل دیوار تعمیر کرنی شروع کردی.
برسوں سے گندگی سے!-->!-->!-->!-->!-->…
چین،مزید 840 افراد میں کوروناکی تصدیق،ہلاکتوں کی تعداد 1483 ہوگئی
فوٹو : فائل
بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اورمزید 116 افراد ہلاک ہو نے سے مرنے والوں کی تعداد 1483 ہو گئی ہے۔
چین کے متاثرہ علاقوں میں جن افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک سعودیہ بری افواج نےحفر الباطن میں’الصمصام 7‘مشقوں کا آغاز کردیا
ویب ڈیسک
فوٹو :طایس پی اے
الریاض : سعودی عرب اور پاکستان کی بری افواج نے جمعرات کو حفر الباطن میں ’الصمصام 7‘مشقوں کا آغاز کردیا۔ مشقیں ’شمال 2‘ میدان میں کی جارہی ہیں۔
اس حوالے سے اردو نیوز نے سعودی وزارت دفاع اور سعودی خبررساں!-->!-->!-->!-->!-->…
ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترکی کے صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔
ترک صدر دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…