Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
مسجد الحرام میں عمرہ وحج زائرین کیلئےامانت گھر، دوبارہ قائم کردیئے
فائل فوٹو: التواصل
مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک)مسجد الحرام کی انتظامیہ نے عمرہ اور حج زائرین کے لیے بیرونی صحنوں میں ، امانت گھر، دوبارہ قائم کردیئے ہیں.
مسجد الحرام کی انتظامیہ حرم مکی کے صحنوں میں اب زائرین کے لیے جدید طرز کے ’سپیشل امانت!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں غیراخلاقی لباس پہننے پر 96 لڑکیاں گرفتار
ویب ڈیسک
فوٹو : عرب نیوز
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے غیر اخلاقی لباس پہننے اورنامناسب سرگرمیوں پر 96 لڑکیوں سمیت 222 لڑکے گرفتارکر لیے ہیں ۔
اس حوالے سےاخبار 24 اور مز مز کا حوالہ دیتے ہوئے اردو نیوز کی رپورٹ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
صحرائے ربع الخالی میں لاپتہ 2 سعودی شہری بازیاب
فوٹو : سعودی میڈیا
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی سرحدی سکیورٹی فورس نے متحدہ امارات سے متصل البطحاء کے صحرائے ربع الخالی میں لاپتہ ہونے والے دو شہریوں کوبازیاب کر لیا ہے۔
مشرقی ریجن میں سرحدی سکیورٹی فورس کے ترجمان میجر عمر بن!-->!-->!-->!-->!-->…
نئی دہلی انتخابات، جنتا نے مودی سے بدلہ لے لیا، بی جے پی کو شرمناک شکست
ویب ڈیسک فوٹو : ٹوئٹر
نئی دہلی:نئی دہلی انتخابات میں امتیازی قانون بنانے اور طاقت کے غرور میں ڈوبے نریندر مودی سے جنتا نے بدلہ لے لیا، بی جے پی کو ایک بار پھر شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، 70 میں سے صرف 9 نشستیں ہاتھ آئیں.
بھارت!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی افغان طالبان سے ایک اور ملاقات
فوٹو : فائل
ویب ڈیسک
دوحہ :امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکراتی عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملا برادر اور طالبان کے سیاسی امور کے نائب سربراہ سے قطر میں ملاقات کی ہے۔
اس!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو پاکستان آئیں گے
ویب ڈیسک
اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ افغان مہاجرین کے پاکستان میں 40 برس مکمل ہونے پرمنعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے.
ترجمان دفتر!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ہی ہمارا نعرہ، ہمارا مقصداور یہی ہماری منزل ہے،سید علی گیلانی
فوٹو : فائل
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے پاکستان ہی ہمارا ہدف ہے، یہی ہمارا نعرہ ہے اور یہی ہمارا راستہ اور منزلِ مقصود بھی ہے۔
ایک ویڈیو بیان میں چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں 13 فروری سے شروع ہونگی
فوٹو : ایس پی اے
ریاض(ایس پی اے)پاکستان اورسعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جو کہ جمعرات 13 فروری کو (الصمصام 7) کے نام سے شروع ہوں گی ۔
اس حوالے سے سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں!-->!-->!-->!-->!-->…
ننگرہار،امریکی فوج نے 2 فوجی ہلاک ،6 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی
فوٹو : فائل اے ایف پی
ننگرہار(ویب ڈیسک)امریکی فوج نےگزشتہ روز افغانستان میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور چھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
اس حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس ،چین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد636 ہو گئی
فوٹو : ٹوئٹر
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور پراسرار وبا سے ہلاک ہونے والے ا تعداد 636 ہو گئی۔
ہلاکتوں کے حوالے سے چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ہلاک ہونے والے 73 افراد!-->!-->!-->!-->!-->…