Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
کابل(ویب ڈیسک)افغان دارالحکومت کی کابل یونیورسٹی پر حملےمیں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
اس حوالے سے افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ!-->!-->!-->…
ترکی میں آنے والے زلزلہ کی ویڈیوز
ویڈیوز : ٹوئٹرز اکاؤنٹس
One of panic moments during #earthquake in #izmir #Turkey #TurkeyEarthquake #earthquake #deprem #Tsunami pic.twitter.com/RYmQb17ieg— Taqi (@Tauqeer_sheraz) October 31, 2020
Small tsunami rips through Izmir,!-->!-->!-->!-->!-->…
ترکی میں زلزلہ، 20عمارتیں منہدم،19افراد جاں بحق،709زخمی
فوٹو:انا دولو نیوز ایجنسی
ازمیر(انٹر نیٹ نیوز) ترکی کے آبادی کے لحاظ سے تیسر ے بڑے شہر ازمیر میں شدید زلزلہ سے اب تک 19 افراد ہلاک جبکہ 709 زخمی ہیں جب کہ امدادی سرگرمیوں کے دوران70سے زائد افراد کو ملبے سے نکال لیا گیاہے۔
زلزلہ سے!-->!-->!-->!-->!-->…
فرانس کو تاریخی جرائم کی سزا دینا مسلمانوں کا حق ہے، مہاتیرمحمد
کوالالمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان سے نہیں لگتا کہ وہ مہذب ہے۔
ٹویٹر پر بیان میں مہاتیر محمد نے لکھا کہ میکرون نے ایک غصیلے فرد کے عمل کا الزام پوری امت مسلمہ!-->!-->!-->…
سعودی عرب، کورونا سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 5لاکھ ریال معاوضہ کا اعلان
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے شعبہ صحت کے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ ریال معاوضہ ادا کیا جائے گا۔
سعودی!-->!-->!-->…
پاکستان اور ترکی مداخلت سے باز رہیں، فرانس کی ڈھٹائی
پیرس: فرانس نے گستاخانہ خاکوں کی تشہیر پر وضاحت دینے یا آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کی بجائے پاکستان اور ترکی کو مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے.
دنیا بھر سے مسلم ممالک نے فرانسیسی اقدام کی مذمت کے جواب میں فرانس نے کہا!-->!-->!-->…
مسلم ممالک میں احتجاج، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکات کی مہم
ویب ڈیسکاسلام آباد:مسلم ممالک کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر سخت غم و غصے کا اظہار، کئی ممالک میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، ترک صدر سمیت کئی رہنماوں نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی!-->…
جدہ،لاک ڈاؤن میں اہم کردار ادا کرنے والوں کے اعزاز میں منفرد تقریب
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران اپنی تخلیقی اور فنی صلاحیتوں کے زریعے مشکل وقت میں کمیونٹی کے افراد کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کرنےوالوں کے اعزاز میں منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اس منفرد تقریب کا!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر،قائد اعظم،صدراور وزیراعظم عمران خان کے پوسٹرز آویزاں
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے مختلف شہروں میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح مملکت عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹرز سرینگر، گندربل، بانڈی!-->!-->!-->…
اسلامی ملک سوڈان کا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کااعلان
خرطوم (ویب ڈیسک ) اسلامی ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی بھلائی سے زیادہ اسرائیل کی خیر خواہی کیلئے سرگرم ہیں۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق!-->!-->!-->…