Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
لیبیا میں فریقین کا مستقل جنگ بندی پر اتفاق ، معاہدہ پر دستخط
فوٹو: ٹوئٹرجنیوا: لیبیا میں متحارب فریقین نے مستقل جنگ بندی پر دستخط کردیئے ہیں اس بات کااعلان اقوام متحدہ کی طرف سے سامانے آیا ہے بتایا جاتا ہے کہ فریقین نے ایک تقریب میں معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔
اس حوالے سے عالمی خبر رساں ادارے کے!-->!-->!-->…
ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا
فوٹو: سحر ٹی وی ایران
واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں بینک اکاونٹ پکڑا گیا امریکی صدر نے اب تک یہ اکاؤنٹ ظاہر نہیں کیا تھا۔
اس حوالے سے امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالیاتی جائزے میں اس بات کا انکشاف ہوا!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے ایک اور خاتون سفیر کی نامزدگی کردی
ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب نے ایک اورخاتون کو غیر ملکی سفیر کے طور پر نامزد کر دیا ہے.
سعودی عرب کی بیرون ملک نامزد کردہ خاتون کا نام آمال یحییٰ المعلمی ہے جو کہ ناروے میں بطور سعودی سفیر خدمات سرانجام دیں گی.
سعودی وزارت خارجہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آذر بائیجان نے آرمینیا سے24دیہات، ایک شہر آزاد کرا لیا
فوٹو: فائلباکو(ویب ڈیسک)آذر بائیجان جنگ کرکے آرمینیا سے مزید کئی دیہات اور ایک شہر آزاد کرا لیے ہیں دونوں ممالک کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر علی علیزاد نے ٹویٹر پر اُردو زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مزید!-->!-->!-->…
باکسرعامر خان کی پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی خواہش
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بعد برطانیہ سے ایک اور اہم شخصیتپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف ٹوئٹس میں!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم جاری
فوٹو: ٹوئٹر ، سوشل میڈیاریاض :سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے مہم جاری ہے جس میں حکومتی ایما پر اب اہم شخصیات اور کمپنیوں کی طرف سے بھی مہم کی حمایت سامنے آ رہی ہے۔
اس حوالے سے سیاسی تجزیہ کار اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں، سانحہ کارساز، کے حوالے سے تقریب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے سانحہ کارساز کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جیالوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا.
مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہمیشہ پارٹی کے ساتھ منسلک!-->!-->!-->…
محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں آج 18 اکتوبر سے محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خواتین زائرین اورنمازیوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
مسجد الحرام میں نمازی خواتین کی عبادت!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی طرف سے پیرس حملہ کی مذمت
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافات میں قتل کئے گے فرانسیسی شہری کے قتل کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔
اس حوالے سے سعودی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں فرانسیسی شہری کے قتل کے واقعے کو دہشت گردانہ واقعہ!-->!-->!-->…
نوازشریف کی ویڈیو نے لندن پولیس میں کھلبلی مچا دی
ویب ڈیسک
لندن : نوازشریف کی لندن سے آئی تصویر یا ویڈیو پر پاکستان میں ہلچل مچ جاتی ہے لیکن اس بار سابق وزیراعظم پاکستان کی ہائیڈ پارک میں واک نے لندن پولیس میں کھلبلی مچا دی.
دو روز قبل نواز شریف اپنے ساتھیوں سمیت لندن کے مشہور ہائیڈ!-->!-->!-->!-->!-->…