Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکہ نے افغانستان سے مزید فوجیوں کی واپسی کیلئے شرط رکھ دی
ویب ڈیسک
واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کا انخلا طالبان کی جانب سے پُرتشدد کارروائیوں میں کمی اور امن معاہدے کے تمام نکات پر عل درآمد سے مشروط کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ چیفس آف چیئرمین جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
تحریک دفاع حرمین شریفین پاکستان کا اجلاس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک دفاع حرمین شریفین پاکستان کا اجلاس سرپرست سینیٹر مولنا عبدالغفور حیدری کی صدارت میں مولنافضل الرحمن خلیل کی رہائش گاہ پر ہوا۔
اجلاس میں تحریک دفاع حرمین شریفین کی سرپرست کمیٹی کے رکن سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم!-->!-->!-->…
چین مقبوضہ کشمیر میں خصوصی حثیت بحال کرائیگا،فاروق عبداللہ
ویب ڈیسکئسری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے چین نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو تسلیم نہیں کیا اور امید ہے کہ چین کی مدد سے اس کو بحال کریں گے۔
اس حوالے سے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں!-->!-->!-->…
ہانگ کانگ پر حمایت، شکریہ پاکستان، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ویب ڈیسک
بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر حمات کرنے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مباحثے کے دوران پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی…
جدہ میں پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں تقریب
فوٹو : شاہ جہاں شیرازی
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن پاکستانی ڈاکٹرز کے اعزاز میں پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.
تقریب میں ڈاکٹرز ،کیمونٹی…
بھارت کا دہشتگرد تنظیموں سے گٹھ جوڑ ثابت، امریکی جریدہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کا داعش سمیت دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط کا انکشاف ہو ا ہے ، یہ انکشاف امریکی جریدے فارن پالیسی نے کرتے ہوئے اس گٹھ جوڑ کو عالمی اور علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔
اس حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ جو کہ…
امریکہ کا پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات کا اعلان
ویب ڈیسک
دوحہ : امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک معاہدے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ اقدام داخلی امن کے حوالے سے اٹھایا جا رہا ہے۔
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے یہ…
نواز شریف سے بڑا محب وطن کوئی نہیں، ملک منظور اعوان
دمام(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرانا داراصل حکومتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے.
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب صدر ملک!-->!-->!-->…
ٹرمپ کی سانس لینے میں دشواری کی ویڈیو نے امریکہ میں ہلچل مچا دی
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں لیکن کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انھیں سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں 2 اکتوبر کو کورونا کی!-->!-->!-->…
عمرہ زائرین کو حرم لانے، لے جانے کا طریقہ کار
فوٹو ایس پی اے
مکہ مکرمہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسجد الحرام میں سات ماہ کے وقفہ کے بعد عمرے کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے ،عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے طریقہ کار واضح کردیا ہے تاکہ زائرین کو مشکلات درپیش نہ ہوں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…