Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی لیبر لا میں تبدیلی سے پاکستانیوں کو فائدہ ہو گا، پاکستانی سفیر
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا اولین تریجی ہے سعودی حکومت کی جانب سے لیبر لا میں تبدیلی اور آسانیاں پیدا کرنے پر ہم سعودی حکومت کے!-->!-->!-->…
ایرانی رہبر اعلیٰ کاامریکی الیکشن پر طنز، کیا تماشا ہے؟
فوٹو:فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے ایک طنزیہ بیان میں کہا ہے کہ اس امریکی صدارتی الیکشن نے امریکی جمہوریت کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے۔
ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ!-->!-->!-->…
جوبائیڈن فنش لائن کے قریب، ٹرمپ کی نظریں سپریم کورٹ پر
فوٹو: سوشل میڈیاواشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ کے صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان ذرائع ابلاغ سخت مقابلہ بتا رہے ہیں لیکن نتائج کے اعتبار سے جوبائیڈن فنش لائن کے قریب ہیں اسی لئے ڈونلڈٹرمپ نے سپریم کورٹ جانے کااعلان بھی کیا!-->…
امریکی انتخابات میں 3،خواجہ سرا،بھی جیت گئے
فوٹو: سوشل میڈیاواشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی انتخابات میں اس بار بہت سی انہونیاں ہورہی ہیں،صدارت کے فیصلہ سے قبل ہونے والے دلچسب پیش رفت صدارتی انتخابات کے ساتھ، سینیٹ، ایوان زیریں اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات سامنے آرہی ہے۔
تین نومبر کے!-->!-->!-->…
ہدف کے قریب ہوں لیکن ابھی جیت کا اعلان نہیں کروں گا، جوبائیڈن
ڈیلاویئر: جیت کے قریب پہنچے ہوئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی صدارت ملنے کے قوی امکان کے باوجود ہم انتخابات میں فتح کا اعلان ابھی نہیں کریں گے۔
ڈیلاویئر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کیلئے اچھی خبر
فوٹو:فائلریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں نجی آجر و اجیر کے درمیان ملازمت کے معاہدو ں میں بہتری لانے کیلئے سعودی وزارت برائے ہیومن ریسورسز تین نئے فارمولے متعارف کرارہی ہے۔
اس حوالے سے ویب سائٹ سبق کے حوالے سے اردو نیوز نے خبر دی!-->!-->!-->…
امریکی مسلمان خواتین دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب
واشنگٹن : امریکہ کی دو مسلمان خواتین ایک بار پھر کانگریس کی رکن بن گئیں، ماضی میں امریکی صدر ٹرمپ الہان عمر اور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔
راشدہ طلیب اور الہان عمر کو امریکی انتخابات میں کامیابی ملی ہے اور وہ دوبارہ!-->!-->!-->…
جوبائیڈن کا جیت کادعویٰ، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کااعلان
واشنگٹن : امریکی انتخابات دونوں بڑے امیدواروں جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اپنی فتح کے دعوے کئے ہیں جب کہ ٹرمپ نے ایک تقریب میں فتح کا جشن منانے کا اعلان بھی کیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ امریکی عوام کے ساتھ دھوکہ ہوا تو سپریم کورٹ!-->…
قرآن مجید اب پنجابی زبان میں بھی
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں مکتبہ دارالسلام کے زیر اہتمام قرآن مجید فرقان حمید کے پہلے پنجابی ترجمے کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے علاوہ سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات نے شرکت کی.
اس موقع!-->!-->!-->…
روضہ رسول کے خادم آغااحمد علی جنت البقیع میں سپردخا ک
فوٹو: سبقمدینہ منور( شاہ جہاں شیرازی)روضہ رسول اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی نماز مسجد نبوی میں ادا کرنے کے بعد جنت البقیع میں سپرد خاکردیاگیا۔
اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں سبق ویب!-->!-->!-->…