Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج آرش نامی ڈرون تیار کرلیا
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج ڈرون تیار کرلیاہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیارکیاہے ۔ ایرانی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے۔ تاہم…
ملکہ الزبتھ کی وفات،کیا برطانیہ کے سکے اور ڈاک ٹکٹ تبدیل ہو جائیں گے
فائل: فوٹو
لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ا ن کی تصویر والے نوٹ، سکے اور ڈاک کے ٹکٹ تبدیل کر دئیے جائیں گے۔
بینک آف انگلینڈ کے مطابق فی الحال پرانے نوٹ اور سکے ہی جاری رہیں گے تاہم ملکہ الزبتھ کے سوگ کے دن گزرنے کے بعد بادشاہ…
شمالی کوریا کا باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ملک ہونے کا اعلان
فائل :فوٹو
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اْن نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ملک ہونے کا اعلان کردیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست قرار دیتے ہوئے ایک…
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا 70سالہ عہد تما م ،96سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
فوٹو: فائل
لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا 70سالہ عہد تما م ،96سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، برطانیہ میں 10دن سوگ کا اعلان،شہزادہ چارلس بادشاہ بن جائیں گے۔
برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹروں کو ملکہ…
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے
فائل: فوٹو
لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں چل بسیں. ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے، وہ ملکہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی…
پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے کانگریس کو اس ممکنہ فروخت کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
حاسد خاتون نے آٹھویں کلاس کے طالب علم کی جان لے لی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں آٹھویں کلاس کی طالبہ کی والدہ نے بیٹی سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو زہردیکر موت کے گھاٹ اتاردیا،
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر پدو چیری میں آٹھویں کلاس میں دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ کی والدہ…
یمن ، علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے مابین گھمسان کی جنگ، 27ہلاک
فائل :فوٹو
صنعا: یمن میں علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران 27افرا د ہلاک ہوگئے ۔
غیرخبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کے زیر انتظام جنوبی صوبے ابین میں القاعدہ جزیرہ عرب کے جنگجوؤں نے…
پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی،اقوام متحدہ
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی…
کینیڈا ،نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران مکھی نگل لی
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔
العربیہ نیوز کے مطابق ”گلوبل نیوز“ چینل کی اناوٴنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں…