Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
پاکستانی جیولری برانڈ ‘ وِنزا ‘ کی چینی تجارتی نمائش میں مانگ
فوٹو : شِنہوا
بیجنگ (شِنہوا) چینی دارالحکومت میں چائنہ نیشنل کنونشن سینٹر کے پاکستان پویلین میں منعقد ہواچائنہ بین الاقوامی میلہ، جو کہ 2022 کی تجارتی خدمات کے حوالے سے ہے، اس 6 روزہ نمائش میں چینی اور غیر ملکی صارفین سے اپنے زیورات متعارف…
لز ٹُرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔
فائل: فوٹو
لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان…
کینیڈا ،چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی
فائل:فوٹو
سسکچوان: کینیڈا کے صوبے سسکچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کوتیرہ مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ کے بعد حملہ آورفرارہوگئے جن کو شناخت کر لیا گیا…
کابل میں دھماکہ ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک
فائل :فوٹو
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت خانے کے…
چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ ، امریکی صدر جوبائیڈن نے 12 ممالک کا اجلاس بلالیا
فائل :فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے والے بحرالکاہل جزیرے کے 12 ممالک کا اجلاس واشنگٹن میں بلالیا۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن 28-29 ستمبر کو واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے جس…
اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی
فوٹو:رائٹرز
تل ابیب: اسرائیل کی سپریم کورٹ نے 2015 فائر بمننگ میں فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل میں عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی۔
عدالت کی جانب سے 25 سالہ اسرائیلی امیربین اولیل کو ستمبر 2020 میں ان ہلاکتوں کے…
امریکہ، شہد کی 20 ہزار مکھیوں کانشانہ بننے والا نوجوان موت کے منہ سے باہرآگیا
فوٹو:انٹرنیٹ
واشنگٹن: امریکہ میں شہد کی 20 ہزار زہریلی مکھیوں (امریکن کلر بی) کے کاٹنے کے باوجود نوجوان موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹ گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہریلی مکھیوں کے ڈنک مارنے کا واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آیا…
سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں
فوٹو:اسکرین گریب
ریاض: سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے اسمگل کی جانے والی 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرکے 08غیرملکی شہریوں کو گرفتار کرلیاہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی فورسز نے زمینی پورٹ پر اسمگلنگ کی…
تباہ کن سیلاب ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
فائل :فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ سیکرٹری جنرل، پاکستان میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر اظہار یکجہتی…
سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
ماسکو: سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے ان کی عمر 91 برس تھی ان کے دور میں ہی سویت یونین کی ریاستیں الگ ہوئی تھیں۔
روسی میڈیا کے مطابق سابق صدر گوربا چوف کافی عرصے سے علیل تھے، گوربا چوف 54 سال کی عمر میں…