Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا
فوٹو: اے ایف پی، سکائی نیوز ویڈیو
لندن : ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا، تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔
دنیا بھر سے آخری رسومات میں شرکت کےلئے آئے سربرہان…
آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا انعقاد ،اقتصادی امکانات کاجائزہ
باکو، آذربائیجان: سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن انسٹی ٹیوٹ نے ریجنل نالج شیئرنگ انشیٹیو، اکنامک سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی اشتراک سے باکو، آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک…
روس کاجوہری پاور پلانٹ پر حملہ ، یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا
فائل:فوٹو
کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریڑیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں…
چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں
نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقہ کے دارالحکومت نان ننگ میں 16 سے 19 تک منعقد ہو نے والی چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں، بڑی تعداد میں لوگ رجوع کر رہے ہیں ، ان میں غیر…
ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،3 دہائیوں کا سب سے بڑا اجتماع
فوٹو: فائل سٹی فورٹی ٹو
لندن: ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،3 دہائیوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، بادشاہ چارلس سوم نےاتوار کی شام بکنگھم پیلس میں ایک استقبالیہ میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت درجنوں سربراہان کی میزبانی کی۔
آخری رسومات میں…
یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت اخلاقی لحاظ سے درست ہے،پوپ فرانسس
اسلام آباد: یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کی حمایت کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا ہے یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت اخلاقی لحاظ سے درست ہے،پوپ فرانسس نےکہا وہ اپنا دفاع کررہے ہیں۔
یوکرین اور روس جنگ کے حوالے سے پوپ فرانسس نے کہا یوکرین ہتھیار دفاع…
شہزادہ ہیری اور میگھن کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی ا لقابات سے نہیں نوازا جائے گا
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بچوں کو شاہی القابات سے محروم رکھا جائے گا۔
یہ فیصلہ آٹھ ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس کے کنگ بننے کے ہفتہ کے دوران ہونے والی تلخ بات چیت کے بعد کیا…
ننھے سٹوڈنٹ کی اپنی ناراض ٹیچر کو منانے کی ویڈیو نے سب کے دل موہ لئے
فوٹو:سکرین گریب
نئی دہلی: والدین کے بعد سب سے گہرا رشتہ اساتذہ کا ہوتا ہے اور چھوٹے بچے تو اپنے ٹیچرز کے کافی قریب ہوتے ہیں۔ اس کا اظہار ایک ویڈیو میں ہوتا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے جنگل کی آگ کی سی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یوں توآئے…
پاکستان کو پرزوں کی فروخت سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واضح کیاہے کہ پاکستان کو ایف 16 جہازوں کے پرزے فروخت کرنے سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد ملے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا پاکستان کوایف 16…
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والا یمنی شخص گرفتار
فوٹو:سوشل میڈیا
مکہ مکرمہ: سعودی حکام نے آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو گرفتارکرلیا
سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا…