Browsing Category

انٹرنیشنل

ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار

تہران : ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار کرلئے گئے، بتایا جاتاہے کہ ان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے ،سحر نیوز، کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ دونوں جاسوس سیاحوں کے روپ میں ایران آئے تھے اور…

بنگلادیش کے متعددشہر تاریکی میں ڈوب گئے

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلادیش کے دارالحکومت سمیت تمام بڑے شہر اچانک تاریکی میں ڈوب گئے۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ نیشنل پاور گرڈ میں خرابی ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی…

عمرہ زائرین اب 3 ماہ تک مملکت میں قیام کرسکیں گے،سعودی وزیرحج

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی میعاد اب ایک سے بڑھا کر تین مہینے کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں بتایاکہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت ایک سے…

امریکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا اور واضح کیاہے کہ پاکستان کے لئے ڈیل پہلے سے فراہم کردہ طیاروں کی دیکھ بھال کے لئے ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے بھارتی…

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمحمد بن سلمان کو وزیراعظم مقرر کردیا،کابینہ میں تبدیلیاں

ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمحمد بن سلمان کو وزیراعظم مقرر کردیا،کابینہ میں تبدیلیاں کردیں ،شاہی فرمان کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو وزرا کونسل کا سربراہ (وزیراعظم) بن گئے ہیں۔ اس حوالے سےسعودی خبر رساں ادارے…

دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے

دوحہ : دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے ، ان کی عمر 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، علامہ یوسف سو سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ علامہ یوسف القرضاوی گزشتہ چار دہائی سے قطر میں قیام پذیرتھے علامہ القرضاوی ایک سو…

فرانس ، کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا

فوٹو:سوشل میڈیا پیرس: فرانس میں ایک کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا۔طیارے میں سوار 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس سے ٹیک آف کرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ائیرپوررٹ پر لینڈنگ کے دوران…

بھارت ،طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا بھارتی فوج کا اہلکار نکلا

فائل:فوٹو چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا معاملہ سنگین رخ اختیارکرنے لگا۔ طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے میں بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا بھارتی میڈیا کے مطابق طالبات کی…

ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی کی ہلاکت کے بعد جاری ہنگاموں میں 50 افراد ہلاک

فائل:فوٹو تہران: ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی ہلاکت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری ہیں۔…

خالصتان ریفرنڈم ، سکھوں کاشملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد کے بعد سکھوں نے بھارت سے آزادی کے نتیجے میں شملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان کردیاہے ۔ کونسل جنرل سکھ فار جسٹس کرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ خالصتان کے آزاد ہوتے ہی شملہ…