Browsing Category

انٹرنیشنل

محمد بن سلمان کی طبیعت ناساز،عرب لیگ اجلاس میں شرکت سے معذرت

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ڈاکٹروں کے مشورے پر الجزائر میں آئندہ ماہ ہونے والی عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن…

چینی صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب،شہباز شریف کی مبارک…

فائل:فوٹو چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار  کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی صدارت سے گاندھی خاندان کو الگ کردیا گیا

فوٹو : روئٹرز نئی دہلی : بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی صدارت سے گاندھی خاندان کو الگ کردیا گیا، یوں ایک قدیم جماعت سے موروثیت ختم ہونے جارہی ہے، فیصلہ انتخابات میں کانگریس کی مسلسل شکستوں کے پیش نظر کیا گیا ہے. عالمی خبر رساں اداروں کی…

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

آماسرہ، ترکی : ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی،حکام کے مطابق دھماکہ شمالی ترکی کے ایک قصبے آماسرہ میں ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بحیرہ اسود کے ساحلی صوبے بارٹن کے قصبے اماسرا میں واقع سرکاری ٹی ٹی…

امریکہ ،مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کوہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے ہائکنگ ٹریل پر پیش…

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا،توڑ پھوڑ

فائل:فوٹو نئی دہلی: مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔ مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی جانب…

سوئس حکومت کابرقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو سوئٹزرلینڈ حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں…

احتجاجی مظاہرین پر تشدد،برطانیہ نے ایران کی اعلی عہدیداران پر پابندیاں عائد کردی

فائل:فوٹو لندن: ایران میں مھسا امینی کی موت پر احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے پر برطانیہ نے ایران کی اخلاقی پولیس اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں 22 سالہ مھسا امینی کی دوران…

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

فائل::فوٹو نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ محفوظ رہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہونے ہوگیا تاہم طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی…

خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین اب بغیر محرم کے بھی عمرہ کرسکیں گی۔ سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا…