Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات حقائق پرمبنی نہیں،امریکہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ نے واضح کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے حکومت کی تبدیلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پہلے بھی متعدد بار واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران…
بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا
فوٹو:ٹویٹر
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا اور مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھر کے…
شارجہ میں اسلامی مخطوطات کی نمائش،نبی رحمتﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل
فوٹو:انٹرنیٹ
شارجہ:متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
شارجہ میں…
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر حملہ
فوٹو:سوشل میڈیا
سان فرانسسکو: امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا۔نیسنی پلوسی کے شوہر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آورنے ایوان نمائندگان کی…
حالیہ سیلاب کے باعث تعمیرنواوربحالی کیلئے پاکستان کو16 ارب ڈالرکی ضرورت ہے، عالمی بینک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالرسے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ تعمیرنواوربحالی کیلئے پاکستان کو16 ارب ڈالرکی ضرورت ہے۔ یہ بات خوش آئندہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک، یورپی یونین، یواین ڈی پی…
بیمار ہونے کے ڈر سے دہائیوں تک نہ نہانے والا دنیا کامیلا ترین شخص چل بسا
فائل:فوٹو
تہران: ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا انتقال…
پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔
پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کا نفاذ جنوری 2023ء سے دسمبر…
نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجدادکاتعلق پاکستانی شہرگوجرانوالہ سے تھا
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجداد پاکستان کے شہرگوجرانوالہ سے تعلق رکھتے تھے۔
نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے دادا رام داس سونک اور دادی سہاگ رانی کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ وہ 1935 میں گوجرانوالہ سے…
امریکہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل…
بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن
فائل:فوٹو
لندن:بورس جانسن کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے مقابلے سے باہر ہونے کے بعد بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جب کہ پینی مورڈانٹ کو 100 ارکان کی حمایت ثابت کرنا ہے بصورت دیگر رشی سونک…