Browsing Category

نیشنل

نئی حلقہ بندیاں،پنجاب کی قومی اسمبلی کی7نشستیں کم، کے پی میں 4بڑھ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی الیکشن کمیشن نے ابتدائی فہرستیں جاری کر دی ہیں جن کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں میں سندھ کی 61 اور فاٹا کی 12 نشستیں تو برقرار ہیں مگر پنجاب کی 7نشستیں کم ہو گئی ہیں۔…

وزیراعظم شاہد خاقان کی نیپالی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نیپال کے وزیراعظم کھدگا پرساد شرما کے درمیان کھٹمنڈو میں ملاقات ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی نے نیپال کے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کھدگا پرساد شرما کو کامیاب جمہوری عمل…

دوہری شہریت ،4سینیٹرز کے نوٹیفکیشن روک دیئے گے

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں ججز اور سول سرونٹس کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر نو منتخب سینیٹرز کی دوہری شہریت کا معاملا بھی زیر غور آیا۔ سماعت کے دوران…

سینیٹ الیکشن ، ہمارے ارکان بھی فروخت ہوئے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ہمارے ارکان بھی فروخت ہوئے ، ضمیر خریدنے کیلئے 4 کروڑ روپے تک دیئے گئے ، معاملے کی انکوائری کرائیں گے۔ پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا راتوں کو بیٹھ کر ایم پی ایز کے…

فیض آباد دھرنا کیس، مولانا خادم حسین رضوری مفرور قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو مفرور ملزم قرار دے دیا۔ مولانا خادم رضوی کی قیادت میں گزشتہ سال نومبر میں فیض آباد میں تحریک لبیک کی جانب سے…

گوجر خان میں بس کو جادثہ۔ 9 افراد جاں بحق

   اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوجر خان میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس کے ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر بائی خان پل کے قریب ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے مسافربس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں…

سینیٹ الیکشن میں شرمناک ہارس ٹریڈنگ ہوئی ، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے بعد ردعمل میں ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کی ، ان کا کہنا تھاسینٹ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر شرمناک ہارس ٹریڈنگ کے نتیجے میں اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت سامنے آئی۔ میڈیا کو جاری بیان میں عمران خان نے کہا…

سینیٹ الیکشن ، ن لیگ16، پی پی پی 12اور پی ٹی آئی 6نشستیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیاہے،مسلم لیگ ن نے16، پیپلزپارٹی 12اور پی ٹی آئی نے 6نشستیں جیتی ہیں۔ خلاف توقع پیپلز پارٹی کو کے پی کے میں دو سینیٹ کی نشتیں مل گئیں جب کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے…

عمران خان میرے دوست اور اچھے کرکٹر تھے، چوہدری نثار علی

سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی سینیٹ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے خدشات موجود تھے لیکن چوہدری نثار ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر چوہدری نثارعلی نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میں نے…

قومی وطن پارٹی کی حیات شیر پاو کی یاد میں تقریب

ریاض ( ابرار تنولی) قومی وطن پارٹی ریاض کی طرف سے شہید حیات محمد شیرپاؤ کی 43 برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف  سیاسی  مذہبی ادبی تنظیموں کے اکابرین اور پختون کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز سلطان…