Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان کی جیلوں میں808خواتین پھانسی کی منتظر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھرکی 27 جیلوں میں پھانسی کی منتظر 808 خواتین زندہ درگور ہو کر رہ گئی ہیں۔ کئی سالوں سے سزائے موت کے کیسز مختلف عدالتوں میں التوا کا شکار ہیں اور متعدد قیدی خواتین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔
دنیا نیوز کی…
سینیٹ کی 52نشستوں پر انتخابی میدان آج سجے گا
اسلام آباد: (نیو ز ڈیسک)سینیٹ کی 52 نشستوں کے لئے انتخابی میدان کل سجے گا ، پنجاب ، سندھ کی 12،12، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی 11،11سیٹوں پر مقابلہ ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے اْمیدوار آزاد حیثیت سے حصہ لیں گے۔
اسلام آباد کے لئے 2 نشستوں پر 5…
اسلام آبادکا ڈی چوک 10سال بعد کھول دیاگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میں تحریک انصاف کے دھرنا سے شہرت پانے والے ڈی چوک کو 10سال بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔
سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں سکیورٹی کے پیش نظر جب شاہراہ دستور پر اہم عمارتوں اور ڈپلو میٹک انکلیو میں دہشتگردی کے خطرات…
حج 2018کے50فیصد کوٹہ کی قراندازی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے50فیصد کوٹے کی قراندازی کر دی ۔۔۔۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں87 ہزار 813 حجاج کرام کو کامیاب قراردیدیاگیا۔
وزیر مملکت مذہبی امور پیر حسنات کا کہنا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ…
آرمی چیف کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا اس موقع پرآرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹر میں صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا،
جنرل قمر جاوید…
سینیٹ الیکشن ،29خواتین امیدوار میدان میں
اسلام آباد(رپورٹ: وقار فانی )سینیٹ انتخابات میں بڑے بڑے نام اس باررکن بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں جب کہ کئی نظر انداز اور محروم طبقہ کو اس بار قسمت آزمائی کا موقع مل رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن سابق صد…
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، شناختی کارڈ فیس بڑھانے کی تجویز مسترد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے حج دوہزارہ اٹھارہ کیلئے سرکاری سکیم کے تحت پچاس فیصد عازمین کی قرعہ اندازی کرنے کی منظوری، شناختی کارڈ اجراء فیس میں اضافے کی سمری مسترد کر دی گئی
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ترجمان وزیر اعظم ہاوٴس کی…
بھارتی فوج کے فائرنگ ، 2پاکستانی فوجی شہید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر میں بلا استعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی جوان شہیدہوئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے ایل او سی کے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال…
کوہٹہ خود کش حملہ۔ 4 ایف سی اہلکار شہید
اسلام آباد (مانیٹرنگ )کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خود کش حملے کےا نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔
جیو نیوز کے مطابق خود کش حملہ کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں ایف سی اور لیویز کے کیمپ پر کیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے…
پٹرول 3روپے56پیسے ، ڈیزل2روپے62پیسے مہنگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،پٹرول3روپے 56پیسے اور ڈیزل2روپے62پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا
حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…