Browsing Category

نیشنل

رضاربانی کا نام لینا اور ظفرالحق کی نامزدگی درست نہیں تھی، چوہدری نثار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے رضاربانی کوچیئرمین سینیٹ بنانا تھا تو اس کانام نہ لیتے۔مریم نواز پارٹی کی سربراہ بنی تو میں حصہ نہیں ہوں گا۔ چوہدری نثار نے کہا نواز شریف کو بتا دیا کہ عمران خان پر ذاتی…

فیض آباد دھرنا کیس خادم حسین رضوی اشتہاری قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مولاناخادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس میں نامزد خادم رضوی اور افضل قادری انسداد دہشتگردی عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہیں۔عدالت نے دونوں کی گرفتاری اور…

پرویز مشرف کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی، وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف پاکستان واپس آئیں ان کو مکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا، وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل کو ان کے خط کا جواب دے دیا خط میں وزارتِ داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل سے کہا ہے کہ سابق صدر کی پاکستان آمد کا…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحر یک انصاف میں شامل

کراچی (ویب ڈیسک )معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک میں شامل ہوگے، چیئرمین پی ٹی ٓئی عمران خان عامرلیاقت کو خوش آمدید کہا۔ کراچی میں عامر لیاقت اور دیگر پارٹی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم کی نجی دورے میں امریکی نائب صدر سے لاحاصل ملاقات، نیا ،ڈو مور ،لے لیا

فائل فوٹو واشنگٹن(ویب ڈیسک )نجی دورے پر امریکہ جانے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات تو ہو گئی مگرملاقات میں امریکی نائب صدر نے وزیراعظم سے ’ڈو مور‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے…

طالبان کابل حکومت کی پیشکش قبول کرلیں، پاکستان

فوٹو: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش…

حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں،ترجمان پا ک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی ہیں غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ…

مدینہ منورہ میں ثقافتی میلہ۔ پاکستان کی پہلی پو زیشن بر قرار

مدینہ منورہ (ابرار تنولی) سعودی عرب میں مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ثقافتی میلہ میں پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ مدینہ منورہ میں قائم اسلامک یونیورسٹی میں اس سال بھی ثقافتی میلہ سجایا گیا، گورنر مدینہ منورہ…

نواز شریف کو بتایا عدلیہ اور فوج سے لڑائی نہیں کرنی چائیے، چوہدری نثار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا کہ ہمیں عدلیہ اور افواج سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کہنا تھا کہ جب ہم نے 2013…

آرمی چیف کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ایف ایف آر کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنر ل قمر جاوید…