Browsing Category

نیشنل

مشرف واپس نہ آئے تو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کر سکتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرویز مشرف عدلیہ کے سامنے حاضری کو یقینی بنائیں ورنہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چند…

ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد

ایئرمارشل مجاہد انور خان۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ پاک فضائیہ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد کردیا گیا، ترجمان پاک فضا ئیہ کے مطابق مجاہد انور خان اس وقت ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بطور ڈپٹی چیف آف دی…

سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت اپنے انتخابات میں ہمیں ملوث نہ کرے اور پاکستان اپنے سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے…

کیپٹن صفدر اور عارف علوی میں جھڑپ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن (ر)صفدر اور عارف علوی کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور ایوان چور، مافیا اور لعنت کے نعروں سے گونج اٹھا۔ قومی اسمبلی میں ڈیمز سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس پر کیپٹن (ر) صفدر نے پاناما لیکس کیس میں…

عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاوس کا پتہ کس نے بتایا، نوازشریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں عمران خان اور زرداری صاحب کو سنجرانی ہاوٴس کا پتہ کس نے بتایا ، کون سا جی پی ایس تھا کہ سارے طرم خان ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے…

پی آئی اے کا قرضہ جو اتارےوہ سٹیل ملز مفت میں لے، مشیر وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں پی آئی اے کا قرضہ ادا کریں پاکستان سٹیل ملز مفت لے جائیں۔ اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بزنس کانفرنس کے بعد جاتے جاتے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انوکھا اعلان کر…

کشمیری خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں، مثال ملک

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کاکہناہے کہ عورتیں کسی بھی شعبے میں ہوں انقلاب لا سکتی ہیں ہمارے پاس فاطمہ جناح اور بے نظیر کی مثالیں ہیں میں کشمیر کی خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں ۔ اسلام آباد میں 17ویں نیشنل…

رائے ونڈ میں خود کش حملہ، 9افراد جاں بحق

لاہور(ویب نیوز )رائے ونڈ میں ہونے والے مشتبہ خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خودکش حملہ آور کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس نے راہے ونڈ تبلیغی اجتماع کے قریب واقع چیک پوسٹ پر اجتماع کی طرف…

پاکستان سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک

لاہور (مانٹیرنگ) پنجاب اسمبلی سے سکھ برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کا بل منظور ہوگیا جس کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ شادیوں کے حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پنجاب اسمبلی میں…

مانسہرہ۔ سراج25سال بعد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا

چھتر پلین (زمینی حقائق )مانسہرہ کے علاقے چھترپلین کا رہائشی سراج خان ولد مراد خان 25سال بعد واپس اپنے گاوں شارکول پہنچ گیا آج جب 1993سے شروع ہونے والی کہانی کا 2018میں ڈرامائی موڑ دیکھتے ہیں تو یہ فلمی کہانی لگتی ہے۔۔ لیکن جب سراج کے گھر…