Browsing Category

نیشنل

پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے بڑھ کر اثاثوں کی تحقیقات شروع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کردیں۔ جیونیوز کے مطابق شکایت کنندہ انعام الرحیم نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ا?مدن سے زائد اثاثوں اور بدعنوانی کا الزام لگاکر نیب سے تحقیقات کی…

صدر مملکت نے 58 شخصیات کوملٹری, 73 کوسول ایوارڈز دئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں ملک اور قوم کے لئے اہم خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو 58ملٹری اور 73سول ایوارڈز دئیے ہیں ایوان صدر میں اعزازات تقسیم کرنے کیلئے خصوصی تقریب کا…

اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے والی سڑک عدالتی حکم پر اکھاڑ دی گئی

لاہور( ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے سڑک اکھاڑ کر پارک کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اسحاق ڈار کی رہائشگاہ کے سامنے پارک کی جگہ پر بنائی جانے والی سڑک کو اکھاڑ…

یوم پاکستان۔ شکر پڑیاں گراونڈ پر مسلح افاج کی شاندار پریڈ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پرشکرپڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…

ڈاکٹر نواز شریف کے منتظر، حاضری سے استثنیٰ نہیں ملا، مریم نواز

اسلام آباد(ویب نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب عدالت نے یہ کہہ کر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی کہ پورے خاندان کا لندن میں ہونا ضروری نہیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت کے بعد…

پاکستان نے ایک ہی وقت کئی شہروں پرحملے والا میزائل سسٹم حاصل کرلیا

چین نے موثر ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا، ملٹی وار ہیڈ لے جانا ممکن ہوگیا فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلئے چین نے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا ہے جس سے ایک ہی وقت میں کئی شہروں کو…

مریم نواز کی تیز زبان سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے، چودھری نثار

اسلام آباد: ( ویب نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چودھری نثار نے وارننگ دی ہے کہ مریم نواز کی تیز زبان سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے، کٹھ پتلیوں کے ذریعے الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو تفصیلی وضاحت کا حق محفوظ ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں…

میں ہر ادارے سے مزاکرات کے لیے تیار ہوں۔ نواز شریف

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کے ساتھ آئین کی حدود میں مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہوں اور یہ مذاکرات ذاتیات کے حوالے سے نہیں ہوں گی۔ احتساب عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے…

خیبر پختونخواہ کابینہ نے اساتذہ کیلئے ٹائم سکیل کی منظوری دے دی

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے نے اساتذہ کیلئے ٹائم سکیل ، خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی تشکیل نو اور متعلقہ قواعد میں ردو بدل کرکے اس کے دائرہ کار میں توسیع اور گومل یونیورسٹی کے لیے 140 ملین روپے گرانٹ کے علاوہ کئی دیگر فیصلوں…

ڈاکٹر شاہد مسعود بچ گے۔ پروگرام 3 ماہ کے لیے بند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ نے نجی نیوز چینل کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعودکے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔ جھوٹ بولنے والا بچ گیا۔  پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈاکٹر شاہد…