Browsing Category

نیشنل

آپ کا ووٹ کدھر درج ہے؟  کب اور کیسے تبدیل ہو گا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ملک بھر میں جہاں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے وہاں ووٹوں کے اندراج اور حلقہ بندیوں کے معاملات بھی زیر غور ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف ووٹرز فہر ستیں آویزاں کر دی گہی ہیں اور عوام سے کہا گیا ہے کہ ان کا مطا لعہ کر…

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے نیےاسلام آباد ایئر پورٹ کا افتتاح 20مارچ کو ہوگا. اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرموجود تمام اداروں کو اپنے دفاتر 31 مارچ تک نئے ایئرپورٹ پرمنتقل کرنے کا حکم…

اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا ، مقابلہ کروں گا، نواز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی جس سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھاگنے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ دنیا نیوز سے خصوصی…

کیپٹن صفدر بھی نیب کے ریڈار میں آگئے، آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر بھی آگئے نیب کے ریڈار میں۔۔ مانسہرہ میں فلور مل ، 300کنال اراضی سمیت دیگراثاثوں کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا اعلامیہ کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد چیئرمین نیب کی زیر…

اسلام آباد یونائیٹڈپی ایس ایل تھری کی چمپین

کراچی(ویب ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار  پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔لوک رونکی مین آف دی میچ قرار پاہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے…

پی ایس ایل مبارک! دہشتگردی دم توڑ رہی ہے۔ ترجمان پاک فوج

میجر جنرل آصف غفور فوٹو:فائل راولپنڈی(ویب ڈیسک)  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو پی ایس ایل کی خوشیوں کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر مسلط دہشت گردی دم توڑ رہی ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل…

پی ایس ایل فائنل ، آج موسم بھی مہربان، بارش کاامکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل کافائنل میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا، محکمہ موسمیات کے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کراچی میں پی ایس ایل فائنل یعنی آج کے دن موسم متعدل رہے گا جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد…

فائنل کیلئے موسیقی کی بھی تیاریاں مکمل ، جوش خروش میچ سے پہلے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں میں جہاں آج شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے فائنل سے لطف اندوز ہوں گے وہاں ان کیلئے موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیاہے ۔ میچ سے پہلے اختتامی تقریب کے فنکار لائن اپ ہوگئے، نیشنل سٹیڈیم میں فائنل کے دھوم دھڑکے کی خوب ریہرسل…

عمران خان کو فائنل دیکھنے کا خط اپنے ہاتھ سے لکھا، نجم سیٹھی

کراچی(ویب ڈیسک )چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان آئے تو…

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز اینکر ماریہ ملک ٹی وی سکرین پر

لاہور: (ویب ڈیسک)الیکٹرانک میڈیا میں خواجہ سرا نے دھوم مچا دی پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا نے بطور نیوز اینکر ذمہ داریاں سنبھال کر کام بھی شروع کردیا ماریہ ملک 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر نجی نیوز چینل پر خبریں پڑھتی…