Browsing Category

نیشنل

عارف علوی 353 ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی نے 353 ووٹ لیکر صدر پاکستان منتخب ہو گیے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب دوہزار اٹھارہ کے غیر سرکاری نتائج جاری کردیے،، مولانا فضل الرحمان نے 185 اور اعتزاز احسن نے 124 ووٹ حاصل کیے۔…

تین ماہ کارکردگی دیکھیں پھر کھل کر تنقید کر یں، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تین ماہ ہماری کارکردگی دیکھیں اس کے بعد میڈیا کھل کر تنقید کرے وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید ضرور کریں گھبراتا نہیں بلکہ تنقید سے…

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں پر ویڈ یو پیغام جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ میں بات کریں گے۔ ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ساری مسلم امہ او آئی سی کے فورم…

ایرانی وزیر خارجہ کی سپیکر سے ملاقات ، کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے ایران پاکستان کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ…

وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ، عسکری قیادت نے ملک کے دفاع اور اندرونی سلامتی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پاک فوج کی تمام ضروریات پوری کریں گے وزیراعظم کی یقین دہانی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم…

نیب ریفر نس داہر ہو نے تک تحقیقات پبلک نہ کر ے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیف جسٹس میاں آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔پیر کے روزہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین نیب نے چیس جسٹس کو اپنے ادارے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیااور…

گستاخانہ خاکے، معاملا اقوام متحدہ میں اٹھاہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائ کہ حکومت یہ معاملہ او آئ سی اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اٹھایا جاۓ گا۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت ڈپٹی…

وزیراعظم ،ارکان اسمبلی کےصوابدیدی فنڈز ختم

     اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم عمران کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…

اللہ تعالیٰ نے مخلوق کا مذاق اڑانے، بدگمانی، تکبر اور چغلی سے منع کیا، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاوٴ پر مشتمل ہے۔ انھوں نے کہااللہ تقویٰ اختیار کرنے…

سولہ رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدر ممنون حسین نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ کابینہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے ارکان نے بھی حلف اٹھایا، کابینہ میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، پرویز…