Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم ہو گئیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکو مت اسلام آباد کے 25لاکھ لوگوں کو قلعہ بند کریگی تو لوگ اسلام آباد کے اندر اور مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ…
پارلیمان کی بالادستی نیچا دکھانے والی کوئی پٹیشن نہیں سنیں گے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے استعفوں کی منظوری سے متعلق کیس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ یہ سیاسی تنازعات ہیں، سیاسی جھگڑے دور کرنے کی جگہ پارلیمنٹ ہے۔ آپ کو ان مسائل کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ…
لانگ مارچ،اسلام آباد کےگرد پی ٹی آئی حکومتوں کی موجودگی سے حکمران اتحاد خائف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لانگ مارچ،اسلام آباد کےگرد پی ٹی آئی حکومتوں کی موجودگی سے حکمران اتحاد خائف، حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بھی وفاقی دارالحکومت کےارد گرد تحریک انصاف حکومتوں کی موجودگی کاذکر ہوا۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے…
حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا توڑ کر لیا ؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا توڑ کر لیا ؟ جو مرضی ہو جائے لانگ مارچ شرکا کو اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ، حکومتی اتحادیوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ۔
وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں…
سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
وزارت داخلہ کے احکامات پر ڈی جی ایف آئی اے نے 5 رکنی انکوائری ٹیم تشکیل دی، جس کے سربراہ…
مریم نواز طارق فاطمی سے پوچھ لیں سائفر ہوتا کیا ہے،فوادچوہدری
فائل :فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری کاکہناہے کہ رِجیم چینج کا بنیادی مقصد احتساب کا نظام ختم کرنا تھا۔مریم نواز نے بونگی ماری کہ پاکستان میں سائفر آنا بند ہو جائیں گے۔مریم نواز طارق فاطمی سے پوچھ لیں سائفر ہوتا…
الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن…
استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے،پی ٹی آئی اراکین کا استعفوں کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورت…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کے معاملے پر ریلیف لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔کہتے ہیں استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے۔
تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے عدالت میں دی…
دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دور رکھا ہے دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا۔
واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد : وزیراعظم ہاوس آڈیو لیک پروزیرداخلہ کی سربراہی میں12 رکنی کمیٹی قائم، وزیراعظم شہبازشریف نے آڈیو کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے۔
وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم ہاوس کی سائبر…