Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز کا کہنا ہے درخواست عدالت میں ہم دیں گے جبکہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف خود کریں گے.
لاہور میں پریس کانفرنس…
اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے، عمران خان
فائل:فوٹو
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے مستقبل کے لیے نکلنا ہو گا، کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے کال دے سکتا ہوں، اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے۔
عمران خان نے پشاور میں…
نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیاہے نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف کا اعتراف، کہا ان کی مشاورت سے ہی فیصلے کرتا ہوں، وہ میرے قائد اور بڑے بھائی ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی اخبار ،گارڈین ، کو…
اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا
فائل: فوٹو
جنیوا: اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا۔نظر ثانی شدہ فلیش اپیل آج کی جائے گی۔
اقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اپیل کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا۔ یہ نظر ثانی…
تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے،چیف جسٹس آف پاکستان
فائل: فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 (1) (ایف) کالا قانون ہے۔
فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس عمر…
شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
لاہور: شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیااحتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر…
آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار کا سابق وزیر خزانہ کی طرف سے تنقید کاجواب۔
ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی قرار…
شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مجسٹریٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں، شہباز گل پر ریاست…
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو یکسر مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی نہیں، عالمی و علاقائی امن کا حامی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیانات انتہائی غیر ذمہ…
انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ کردئیے۔
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سنی تحریک سمیت پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان…