Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم کا تعمیراتی شعبہ کیلئے بڑے تاریخی پیکیج کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی صنعت کیلئے تاریخی ایمنسٹی سکیم کااعلان کرتے ہوئے کئی ٹیکسز میں چھوٹ دینے کے علاوہ تعمیراتی شعبہ میں پیسہ لگانے والوں کو ایک سال تک سرمائے میں لگائے پیسے کا حساب

عوام نماز جمعہ کیلئے مساجد نہ آئیں، گھروں میں نماز ظہر پڑھیں، علماء

ویب ڈیسک لاہور: آج جمعہ ہے ملک بھر کے علماء و مشائخ اور پاکستان علماء کونسل نے اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں مقامی انتظامیہ نے مہلک وائرس کے باعث عوام الناس کو جمعہ کی نماز کے لیے مساجد میں آنے سے منع کیاہے وہاں لوگ گھر پر نماز ظہر ادا

مقبوضہ کشمیر،نیا ڈومیسائل قانون مسترد ،عالمی برادری نوٹس لے،عمران

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ جموں اور کشمیر میں آبادی کے تناسب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تازہ ترین بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں۔

ڈومیسائل قانون تبدیلی یو این قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،حریت رہنما

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے لاک ڈاون کی آرڑ میں مقبوضہ جموں کشمیر ڈومِسائل قانون تبدیل کردیا گیا ہے، حریت پسند عوام اسکو نہیں مانتے ہیں. مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے حقوق سے متعلق بات کرتے ہوئے

پاکستان،7 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 35،متاثرین 2401 ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے ملک بھر میں 2 اپریل کو مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2401 ہو گئی۔ گزشتہ روز

وزیراعظم کا تعمیراتی صنعت کیلئے کل بڑا پیکیج دینے کااعلان

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کنسٹرکشن کی صنعت کو ریلیف دینے کیلئے کل بڑا اعلان کرنے کا کہا ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی کو سہارا دینا چاہتے ہیں اس کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتاہے۔

بجلی ، گیس بل ، آخری تاریخ ختم، 3ماہ تک جمع ہو سکیں گے

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں بجلی اور گیس بل جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ عوام 3مہینے تاخیر سے بھی بل جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ اعلان اسلام آباد

ایران پاکستان کے سرحد بندش کے فیصلے پر تعاون نہیں کر رہا

فوٹو : اے ایف پی فائل تافتان (ویب ڈیسک )پابندی کے باوجود ایران کی جانب سے سرحد بند کرنے کے پاکستانی فیصلے پر عملدرآمد میں تعاون نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے پاکستانی باشندے دونوں ملکوں کے سرحدی دروازوں کے درمیان پھنس جاتے ہیں۔ اس

طبی عملہ فرنٹ لائن پراورحکومت ساتھ کھڑی ہے،وزیراعظم

فوٹو: سکرین گریب راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح کااندازہ ایک ہفتے بعد ڈیٹا اکٹھے ہونے کے بعد ہو سکے گا ۔ راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کو اپ گریڈ کرنے کی

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت پر اعتماد کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایران میں پھنسے زائرین کو واپس پاکستان لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں