Browsing Category

نیشنل

پاکستان،کروناوائرس سے33 افراد جاں بحق،متاثرین کی تعداد2291 ہوگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5افراد جاں ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی ہلاکتیں 33ہو گئی ہیں جب کہ 2291افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آج(جمعرات ) کورونا وائرس سے خیبر

پنجاب پولیس میں10ہزار اسامیوں پر فوری بھرتی کی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب پولیس میں10ہزار خالی اسامیوں پر فوری بھرتی کرنے اور نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدا ر نے ان بھرتیوں کے حوالے سے بیان میں کہاکہ ان منظور شدہ خالی

مسافر ٹرینوں کی آمد ورفت غیر معینہ مدت تک معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ہے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن رکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ٹرین آپریشن کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے

کورونا،وفاقی کابینہ نے12ارب کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے وفاقی کابینہ نے عوام کیلئے12ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ،

لاک ڈاؤن کی حمایت نہ مخالفت، قومی سلامتی فیصلوں پر سوال اٹھا دیا

ویب ڈیسک لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیاہے ۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے قومی سلامتی کے اہم

وزیراعظم کا،کورونا ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ‘’کورونا ریلیف فنڈ’’ اور ‘’کورونا ٹائیگر فورس’’ کے قیام کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن کبھی کامیاب نہیں ہوگا. وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا، ہائی کورٹ کافیصلہ معطل

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 408 قیدیوں کی رہائی کے فیصلے سمیت دیگر عدالتوں کی جانب سے جاری فیصلے معطل کرکے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا. سپریم کورٹ میں آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیدیوں کی رہائی کے

ایچ ای سی کا یونیورسٹیوں کیلئے بڑا فیصلہ،طلبہ کیلئے خوشخبری 

فوٹو : فائل اسلام آباد (ولید بن مشتا ق)ایچ ای سی نے بڑا فیصلہ کر کے کورونا وائرس کا محاصرہ توڑ دیاجامعات کو آن لائن کلاسز شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ کورونا وائرس سے ملک میں حالیہ صورتحال اور یونیورسٹیز کی بندش کے پیش نظر ہائر

کورونا،پاکستان میں23افراد جاں بحق،1763متاثرین

فوٹو: انا دولو ایجنسی فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے پیر کو مزید 6افراد جاں بحق ہوئے جس سے پاکستان میں مرنے والوں کی تعداد23ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد1763تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب اور سندھ میں 3,3افراد لقمہ اجل

زائرین واپسی کاالزام، زلفی بخاری خواجہ آصف کیخلاف میدان میں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے زائرین کو ایران سے قرنطینہ ملک میں لانے کے الزام پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا ہے۔