Browsing Category

نیشنل

پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام ہے عمران خان،مریم نواز

فوٹو : سکرین گریب نگر، گوپس(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لئے بغیر کہا ہےکہ امریکا میں بد زبانوں کو اٹھاکر باہر پھینک دیا گیا اور اب پاکستان میں بدزبانوں کو اٹھاکر پھینکنے کی باری ہے۔

چینی سفیر کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ سے ملاقات کی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے چینی سفارت خانے کا کہناہے کہ عاصم سلیم باجوہ اور نونگ رونگ کی

پی ٹی آئی مزید اقتدار میں رہی تو ملک کو دیوالیہ کر دیگی،آفتاب شیر پاؤ

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونخواہ عوام کی آواز اور انکے مسائل کا حل ہے جس نے ہمیشہ پختونخواہ کے مسائل کو اجاگر کیا ہے. سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کے

مریم نواز خاتون ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہیں، وزیراعظم

منگورہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نواز شریف کے بیٹے پاکستان ہوتے تو جیلوں میں ہوتے ، لیکن بیٹی یہاں ہے کیونکہ اس معاشرے میں عورت کا احترام کیا جاتا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھا کر اس فوج کے خلاف بات کر رہی ہے۔ آج سوات میں صحت سہولت کارڈ

پی ڈی ایم کے جلسہ میں نواز شریف کی تقریر سن کر ’دھچکا‘ لگا،بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر سن کر ’دھچکا‘ لگا، انتظار ہے کہ نواز شریف کب ثبوت پیش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے

پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کی منصوبہ بندی شروع

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن نے مالیاتی امور اور انتظامی معاملات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے پی ٹی وی کی نجکاری

جہانگیر ترین کی بیٹے کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپسی

فوٹو:فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن سے نجی طیارے کے ذریعے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔ اس سے قبل انہوں نے جمعرات کو وطن واپسی کا اعلان کیا تھا تاہم حتمی تاریخ نہیں بتائی تھی ، چینی

اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے تحفظات سن لیے ہیں، جلد عملدرآمد ہوتا نظر آئے گا،عمران خان نے ایک بار پھر مہنگائی پر تشویشناک کااظہار کرتے ہوئے اسے کم کرنے پر زور دیا۔ وزیراعظم کی طرف سے حکومتی

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازکی پیشی کیلئے اشتہارات آویزاں

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے اشتہارات آویزاں کردیئے،نیب کے اشتہار میں نصرت شہباز کو 11 نومبر تک احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کی طرف سے

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صوبوں سے تفصیلی مشاورت کے بعد وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ کورونا کی نئی لہر کے پیش نظروفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں