Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہباز شریف ، حمزہ شریف سمیت10ملزم پر فردجرم عائد
فوٹو: فائللاہور(ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ!-->!-->!-->…
نواز شریف نے انکوائری رپورٹ مسترد کردی،بلاول کا خیرمقدم
فوٹو:فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی کے واقعہ پر جاری ہونے والی انکوائری رپورٹ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مسترد کردی جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رپورٹ کا خیر مقدم کیاہے۔
خیال رہے کراچی میں مزار قائدکی بے حرمتی!-->!-->!-->…
مذہب کے نام پر نفرت پھیلانے کو غیرقانونی قرار دیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک یا مذہب کو دہشتگردی سے جوڑنا صحیح نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کو عالمی حل طلب مسائل میں سنجیدہ کوششیں کرنا ہوں گی۔
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر گرفتاری، رینجرز اور آئی ایس آئی افسران ذمہ داریوں سے ہٹا دئیے گے
راولپنڈی: پاک فوج نے انکوائری کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے واقعے پرتحقیقات مکمل کرکے سندھ رینجرز اور آئی ایس آئی کے متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا ہے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ آرمی چیف کی ہدایت!-->!-->!-->…
سینیٹرزکےاثاثوں کی تفصیلات، جانئے کون امیر کون غریب؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان سینیٹ کے 2019-2020 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں،جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سینیٹ کے سب سے غریب جبکہ سینیٹر تاج آفریدی امیر ترین سینیٹر ہیں.
اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ!-->!-->!-->…
نواز شریف اشتہاری قرار، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کےاحتساب عدالت نے غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں.
جج اسد علی نے ملزم نواز شریف کوعدالتی اشتہاری قرار دیا ہے عدالت نے نواز شریف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم بھی!-->!-->!-->…
گلیات کے جنگلات میں پھر آگ بھڑک اٹھی
عتیق عباسی
ایوبیہ: گلیات کے مختلف علاقوں ایوبیہ،نتھیا گلی، خانسپور ، ریالہ ، لہور ، نکر قطبال ، دروازہ اور دیگر علاقوں کے جنگلات میں آئے روز نا معلوم افراد آگ لگا دیتے ہیں.
ایبٹ آباد ضلع میں ہر سال موسم سرما کے آغاز میں ہی گلیات بھر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم 20 نومبرکورشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان21نومبرکورشکئی اکنامک زون کاباضابطہ افتتاح کریں گے جس سے ترقی اورتجارت کے ایک نئےدورکاآغازہوگا.
ان خیالات کااظہارانہوں نے چیئرمین چائناپاکستان!-->!-->!-->…
شادیوں کے انعقاد پر 20 نومبرسے پابندی کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر20 نومبر سے مختلف مقامات پر شادیوں کے انعقاد پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ماسک نہ پہننے والوں کو 100 روپے جرمانہ کیا جائے گا.
یہ اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ!-->!-->!-->…
تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرےگی، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہو چکا کہ عوام کا ہم پر اعتماد قائم ہے اور تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن کلین سویپ کرے گی.
اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->…