Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
کورونا وائرس،24گھنٹوں میں37افراد انتقال کر گے
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 37افراد انتقال کر گے ہیں جب کہ مزید2304افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جولائی کے بعد پہلی بار شدت اختیار کی!-->!-->!-->…
پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کوروناسے انتقال
پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے،نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کی جائے گی۔
ترجمان پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، وہ اسلام آبادکے!-->!-->!-->…
مریم نواز کا یو ٹرن،فوج سے عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ فوج سے تب ہی بات ہو گی جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گھر جائے گی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ فوج سے بات!-->!-->!-->…
پاکستان کا جدہ کے قبرستان میں حملے پر سخت ردعمل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے اس حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ جدہ قبرستان میں ہونے والے حملے میں متعدد!-->!-->!-->…
مریم نواز کے واش روم میں کیمرہ نصیب کئے جانے کا انکشاف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : جیل کے دنوں میں مریم نواز کے کمرے میں ہی نہیں باتھ روم میں بھی کیمرے نصب کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے.
باتھ روم میں کیمرہ نصب ہونے کا انکشاف خودمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک انٹرویو میں کیا ہے کہتی!-->!-->!-->!-->!-->…
مریم نواز سے ملاقات،بلاول کے نواز شریف کے بیان پرتحفظات
فوٹو: ٹوئٹرگلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز انتخابی مہم کے دوران ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں بلاول بھٹو نے نواز شریف کے بیان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان کی وجہ سے!-->…
حافظ حسین احمد نواز شریف کیخلاف بیان پر پارٹی عہدے سے برطرف
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی ف کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کو نواز شریف کیخلاف بیان دینے پر پارٹی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
حافظ حسین احمد نے ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کیخلاف!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،مل کر چلنے پراتفاق
فوٹو: ٹوئٹر حکومت پاکستاناسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک نے افغانستان سمیت خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر!-->…
عبدالرحمان مکی اور جماعت الدعوۃکے 3 رہنماوں کو سزائیں
لاہور(ویب ڈیسک) کالعدم جماعت الدعوۃ کے تین رہنماؤں کو مزید 2 مقدمات میں سزائیں سنا دی گئیں جبکہ پانچ رہنماؤں پر 5 مقدمات میں فرد جرم بھی عائد کر دی گئی ہے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی عدالت میں مقدمہ!-->!-->!-->…
وفاقی وزیر کا امریکی سفارت خانہ کی معذرت قبول کرنے سے انکار
اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکی سفارت خانے کی طرف سے احسن اقبال کا متنازعہ ٹویٹ ری ٹویٹ کرنے پر حکومت نے امریکی سفارتخانے کی معذرت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں واشنگٹن پوسٹ!-->!-->!-->…