Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاہے اب وہ یوم تاسیس جلسہ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انہوں نے بتایا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور مجھے معمولی!-->!-->!-->…
کورونا سے مزید 40 جاں بحق، مجموعی تعداد 7 ہزار 843 ہو گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آرہی ہے مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو جولائی کے بعد مسلسل دوسرے دن کیسز کی اتنی بڑی تعداد ہے۔
تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ملک میں کورونا!-->!-->!-->…
پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے!-->!-->!-->!-->!-->…
نجی بینک کا کورونا ریلیف پر دہرا معیار، صارفین بےبس، حکومت تماشائی
فوٹو: یو ایس اے ٹو ڈے فائلقلندر آباد(صفدر حسین)نجی بینک(جے ایس)نے حکومت اور سٹیٹ بینک کی طرف سے کورونا وبا کے باعث ایک سال ادائیگیاں موخر کرنے کے اعلان اور نوٹیفکیشن کے باوجود ہزاروں افراد کی گاڑیاں بغیر نوٹس ضبط کرلیں، قرضوں کی قبل از وقت!-->…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے پنجاب کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔
ہ داخلہ پنجاب نے تھرو سرکولیشن کابینہ سے منظوری لی، تھروسرکولیشن صوبائی کابینہ سے منظوری کی سمری وزیراعلیٰ!-->!-->!-->!-->!-->…
یہ نوازشریف کے خون کے پیاسے ہیں اسی لئیے انھیں پاکستان آنے سے روکا،مریم نواز
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مریم نواز نے نوازشریف کی بیماری کوعذر بنانے کی بجائے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یہ نوازشریف کے خون کے پیاسے ہیں، اسی لیے انھیں وطن واپسی سے روکا ہے.
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ میں اِن ڈور شادیوں پرپابندی عائد، سینما، مزارات اور جم بند
کراچی: کوروناوائرس کی نئی مہلک لہر کے باعث سندھ میں نئی احتیاطی تدابیرکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، دفاتر میں آدھے ملازمین روٹیشن کےتحت گھر سے کام کریں گے جب کہ سینیما، مزارات اور جم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت کی طرف سے جاری!-->!-->!-->…
چھانگلہ گلی میں6،انچ ایوبیہ میں4، انچ برف پڑھ چکی ہے
ایوبیہ(عتیق عباسی) ایوبیہ گلیات میں برف باری نواحی علاقوں میں بارش چھانگلہ گلی میں چھ انچ ایوبیہ میں چار انچ برف پڑھ چکی ہے برف باری سے پھسلن کی وجہ سے مری ایبٹ اباد روڈ بند ہو گئ ہے.
برفباری کے باعث تمام رابطہ سڑکیں!-->!-->!-->…
گلگت میں پرتشدد مظاہرے، سرکاری دفتر اور گاڑیاں نذر آتش
فوٹو: سوشل میڈیا
گلگت(ویب ڈیسک)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے خلاف پیپلز پارٹی کا پرتشدد احتجاج، مظاہرین نے ایک سرکاری دفتر اور دو سرکاری گاڑیوں کا آگ لگادی۔
شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کا ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد:حکومت نے کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی وزیرشفقت محمود نےاسلام آباد میںپریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے!-->!-->!-->…