Browsing Category

نیشنل

استور سے منتخب بیرسٹر خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد

اسلام آباد:طویل مشاورت کے بعد وزیراعلی گلگت بلتستان کے عہدے کے لیے بیرسٹر خالد خورشید کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔ مشاورتی عمل میں تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت شریک تھی وزیراعظم عمران خان نے بھی خالد خورشیدکو تحریک انصاف کی جانب سے

آصفہ بھٹو کی سیاسی لانچنگ کیلئے ملتان میں پلیٹ فارم تیار، پہلا خطاب کرینگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بلاول بھٹو زرداری کی عدم موجودگی کے باعث آصفہ بھٹو زرداری کی سیاسی لانچنگ کیلئے ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پلیٹ فارم تیار ہے بےنظیر بھٹو کی بیٹی جلسے سے خطاب کریں گی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے

گھریلو اور صنعتی شعبے کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے. اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس کا

میت کارگو سے بھجوانے پر شریف خاندان میں اختلافات

لاہور (ویب ڈیسک)شہباز شریف اور نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی پاکستان بھیجنے کے معاملے پر شریف خاندان میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ شریف خاندان میں بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی

پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے لیبر ویزے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو لیبر ویزوں کے اجراء پر پابندی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی افرادی قوت کو ویزوں کے اجراء پر کوئی قدغن نہیں ہے. حکومت پاکستان کی جانب سے رابطہ کیے جانے پر اماراتی

زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانیکی سزا غیراسلامی،مفتی منیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز عالم دین اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ مجھے وفاقی کابینہ کی

میٹرو بس ملازمین کااحتجاج، بس سروس بند کرنا پڑ گئی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) میٹرو بس سروس کے ملازمین کی طرف تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس معطل ہوئی، مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ باز ی کرتے رہے۔ میٹرو بس ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر دھرنا دے دیا۔

گیس کنکشنز کا طریقہ کار آسان، بجلی کنکشنز فوری دئیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کی گیس کے نئے کنکشنز کا آسان طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت، کہا ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں، نئے کنکشنز دینے میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم کی صدارت میں رابطہ کمیٹی

نیوزی لینڈ میں سرفرازسمیت 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،ایس او پی کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو وارننگ بھی دی گئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ نے کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبوں کے ساتھ مشاورت کے ساتھ کئے گئے فیصلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے. ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت کےباع‍ث