Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
چیئرمین نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الزامات پر فوری ایکشن لے لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے الزامات پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کیس کا متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم عمران!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی صدارت میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس
اسلام آباد :سیاسی اور عسکری قیادت کاوزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی اور قومی سلامتی کی صورتحال زیر بحث آئی.
آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی اور اعلیٰ قومی!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین انکوائری میں ملوث پائے گئے تو سزا ملے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیرترین بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ اسی طرح خسروبختیار کے بھائی کیخلاف بھی تحقیقات ہورہی ہیں، ادارے آزاد ہیں، اداروں میں کسی طرح کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم دسمبرسے بڑھانے کی تجویز
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کئے جانے کاامکان ہے اوگرا نے قیمتیں بڑھانے کیلئے سمری تیار کرلی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی مجوزہ قیمت کے مطابق پٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت پونے 3!-->!-->!-->…
شہبازنے نوازشریف کی عدالت میں گارنٹی دی تھی،وزیراعظم
فوٹو:سکرین گریباسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جو کہتا ہوں فوج وہ بات مانتی ہے اب تک ایسی کوئی چیز نہیں ہوئی کہ مجھے فوج سے الجھنا پڑے حکومت پر فوج کا دباو نہیں ہے۔
عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ بطور!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کی منظوری
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمرن خان گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔
فتح اللہ ، راجاناصر عباس ، سہیل عباس، شمس لون ، راجامحمد زکریا اور حاجی شاہ بیگ کو گلگت بلتستان کی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے.
جاوید!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 45 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سےپاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 45 مریض انتقال کر گئے مزید 3045 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر!-->!-->!-->…
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا ، شریف فیملی کے افراد، لیگی رہنما اور دیگر نماز جنازہ میں شریک ہوئے
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ مفتی راغب نعیمی نے پڑھائی اور ان!-->!-->!-->!-->!-->…
سٹیل ملز،گولڈن شیک ہنڈکے تحت فی ملازم کو 23 سے 80 لاکھ روپے ملیں گے
کراچی : پاکستان سٹیل ملز کے سالوں سے جاری بحران کا نزلہ ملازمین پر گر گیاوفاقی قومی ادارے پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار 544 ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔
ترجمان اسٹیل ملز نے ملازمین کی برطرفی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جن ملازمین کو برطرف!-->!-->!-->…
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال روز بروز بڑھ رہی ہے۔ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو موجودہ حالات میں جلسے بند کر دینے چاہیں۔
ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…