Browsing Category

نیشنل

ن لیگ 2صوبائی نشتیں جیت گئی، قومی اسمبلی پر پی ٹی آئی کی فتح

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کی 2نشتیں جیت لیں ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم میں تحریک انصاف کا امیدوار آگے ہے جب کہ این اے75ڈسکہ میں نتیجہ روک دیا گیا ہے ۔ جمہ کوپنجاب اور خیبر

مانسہرہ کے بعد خانپور میں بھی تیندوے کی ہلاکت کا واقعہ

ہری پور(رپورٹ :یاورحیات)ہزارہ ڈویژن میں تیندواے کی ہلاکت کاایک اورواقعہ سامنے آیا ہے، اس دفعہ اپر خان پور کے جنگلات میں تیندواے کی ہلاکت ہوئی ہے. ایک ماہ قبل مانسہرہ میں بھی شہریوں نے تیندواے کو ہلاک کیا تھاجس پر تین افراد کے خلاف مقدمہ

سیاستدانوں کی قیمتیں لگتی ہیں پھر بھی کہتے ہیں خفیہ بیلٹ ہو،وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے 30سال سے منڈی لگی ہوئی ہے سب کو پتہ ہے سیاستدانوں کو خریدنے کیلئے قیمتیں لگتی ہیں لیکن پھر بھی کہتے ہیں ووٹ خفیہ ہونا چایئے۔ وزیراعظم نے غازی بروتھا

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کا ناراض ارکان سے ووٹ نہ مانگنے کافیصلہ

ڈسکہ:مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں اپنے ناراض اراکین سے ووٹ نہ مانگنے کا فیصلہ کیاہے ، سینئر رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ناراض ارکان کو پارٹی سے نکال چکے ہیں ان سے ووٹ نہیں مانگیں گے۔ ڈسکہ میں پریس کانفرنس میں رانا ثناء اللہ

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم

کراچی ( ویب ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں محسن داوڑ اور منظور پشتین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت

ملک بھر کے پولیس آفیسرز، ملازمین کی تعلیمی اسناد چیک کرنے کا حکم

تمام جسٹس اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے اور تمام آئی جیز کو اپنے افسران اور اہلکارں کی ڈگریاں اور دیگر تعلیمی اسناد چیک کروانے کی ہدایت کردی۔ یہ ہدایت چیف جسٹس سپریم

شہزاد اکبر الزامات لگاتے شیرہیں، ثبوت پر بھاگ جاتے ہیں،حسین نواز

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر الزامات لگانے میں شیر ہیں، ثبوت دینے کا وقت آتا ہے تو بھاگ جاتے ہیں، اب ان کے شرمسار ہونے کا وقت آگیا ہے۔ حسین نواز نےلندن سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ

وزیراعظم کی نصاب میں سیرت مبارک ﷺ فوراً شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے وزارت تعلیم کونصاب میں فوری طور پر حضور پاک ﷺ کی حیات مبارک کے عملی پہلوئوں کو شامل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، تاکہ نوجوان نسل کو آپ ص کے نقشِ قدم پر چلنے کیلئے حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ آج ہورہے ہیں ۔ صوبہ پنجاب میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی اکاون گوجرانوالا میں مسلم لیگ (ن) اور

کوئی وصول نہیں کررہا تو کیا رقم فٹ پاتھ پہ رکھ دوں؟ پرویز رشید

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ رقم کہاں ادا کروں، افسر غائب ہو جاتے ہیں بینک اکاؤنٹ نمبر بھی نہیں دیتے، جب وصول کرنے والا کوئی نہیں تو کیا یہ رقم فٹ پاتھ پررکھ دوں۔ سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات