Browsing Category

نیشنل

ہم نے ریکارڈ 6 ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کئے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں اب تک 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں. اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا یہ بھی

بس اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق،19زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )فتح جنگ کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ فتح جنگ کے علاقے کھوڑ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق

سینیٹ، 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب،پرویز رشید کےکاغذات مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ کے 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ،مسلم لیگ ن کے امیدوار پرویز رشید اور تحریک انصاف کی نیلم ارشاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی گیلانی اور فیصل ووڈا کے کاغذات منظور کر

عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ کردیا گیا،وجوعات کے لئے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دورہ سری

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمنیی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں مدلل اور منہ زور آواز اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے،سابق گورنر محمد زبیر نے ان کے مرنے کی سب سے پہلے

عمر فاروق کی مثالیں دیتے زرا خود پر بھی نظر دوڑائیں، مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے یکجہتی کا اظہار کیا ہے. مریم نواز نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بچے کو یہ معلوم

ججز سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ڈیجیٹل میڈیا کے کیس نہ سنیں، فواد چوہدری

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہماری ٹیکنالوجی کو عدالتوں کے فیصلوں کی وجہ سے دھچکا لگا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےراولپنڈی میں نجی یونیورسٹی کی انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی

کشمالہ کی گاڑی سے نوجوانوں کی ہلاکت، 3ورثاء کا راضی نامہ

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے چار نوجوانوں میں سے تین کے ورثاء نے راضی نامہ کرلیا ، یہ بھی تسلیم کرلیا کہ گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت اور سابق رکن

وزیر داخلہ شیخ رشید کی نواز شریف کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باوجود ملک واپسی کیلئے72گھنٹوں میں ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) جاری کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اسلام آباد