Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ترین گروپ وزیراعظم ملاقات، معاملات آج سلجھ یا بگڑ جائیں گے؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والا گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا جس میں جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف کی بات کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وز یراعظم سے ملاقات میں 30!-->!-->!-->…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وباء کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ فوری طورپر نئی تاریخ دینا ممکن نہیں ہے اس لئے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان!-->!-->!-->…
قومیں وسائل کی کمی نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے یاد رکھیں قومیں وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔
تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام وزیراعظم!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے، یاسمین راشد
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے ملک میں کورونا کی سنگین صورتحال کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے.
لاہور میں پریس کانفرنس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
پاکستان کی بھارت کوتعاون کی پیشکش، جواب کے منتظر ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی گئی، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناہے کہ ہم بھارتی جواب کے منتظر ہیں ، واہگہ کے راستے وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں!-->…
خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کورونا وبا کے باعث ایک بار پھر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے!-->!-->!-->…
مولانا کا رہائی کے بعد شہباز شریف سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف کو!-->!-->!-->…
کورونا مریضوں کا رش، پمز اسپتال انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا مریضوں کے رش کے باعث اسلام آباد کے پمز اسپتال نے ہاتھ کھڑے کردیئے، وزارت قومی صحت سے کورونا مریضوں کے لیے متبادل اسپتالوں میں انتظامات کرنے کی درخواست کردی گئی۔
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی طرف سے!-->!-->!-->…
زمبابوے سے شکست، شعیب ملک نے مینجمنٹ کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک جو کہ زیادہ تر خاموش ہی رہتے ہیں لیکن وہ بھی زمبابوے سے قومی ٹیم کی شکست پر خاموش نہیں رہے سکے اور شکست کاذمہ دار مینجمنٹ کو قرار دیاہے۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں 19رنز سے شکست پر!-->!-->!-->…
زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو 19 رنز سے شرمناک شکست
ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی.
ہرارے میں کھیلے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم99!-->!-->!-->…