Browsing Category

نیشنل

غزہ پرآج اسرائیل کے فضائی حملوں میں26فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ( ویب ڈیسک) فلسطین پر اسرائیل کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج غزہ پر صرف ایک حملے میں 26 فلسطینی شہید ہوگئے متعدد زخمی ہیں جب کہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 169ہو گئی ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق آج ہونے والا جانی

حماس راکٹ حملے بند کرے، امریکی صدر، نیتن اورمحمود عباس کو ٹیلی فون

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں غزہ کی صورتحال پر بات کی گئی، جوبائیڈن نے فلسطینی صدر سے کہا کہ حماس اسرائیل پر راکٹ حملے بند کرے۔ عرب نیوز کے

پبلک ٹرانسپورٹ آج سے بحال، لاک ڈاون کل ختم ہو جائے گا

اسلام آباد: حکومتی فیصلے کے مطابق آج سے پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہو جائے گی جب کہ کل یعنی17مئی سے لاک ڈاون بھی مقررہ اوقات میں کھل جائے گا، اس کا فیصلہ گزشتہ روز اجلاس میں کیا گیا تھا۔ حکومت نے 17 مئی سے لاک ڈاؤن ختم اور کاروباری مراکز

مسجد الاقصی کی طرف بڑھتے ہاتھوں کو ہم روکیں گے، اردوان

انقرہ(ویب ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی ظلم و جبر کے خلاف اگر پوری دنیا خاموش بھی ہو جائے تب بھی ہم اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں

سمندری طوفان ، محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کو سمندری طوفان کے خطرات کا سامناہے اور جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ سمندری

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

نیویارک: فلسطین پر اسرائیلی حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہماجلاس آج ہوگا۔ امریکہ کے کہنے پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج تک موخر کیا گیا تھا آج کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں

فرانس میں اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد

فوٹو: اے ایف پی فائلپیرس ( ویب ڈیسک) فرانس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق اس

جمائمہ نے فلسطینیوں سے متعلق یونیسف کے تعصب پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کی شہادت پر یونیسف کے تعصب پر سوال اٹھادیاہے ان کا کہنا ہے کہ اُنہیں معلوم ہے کہ غزہ میں بچوں کے ساتھ دیگر افراد بھی مظالم کا شکار ہیں لیکن یونیسیف صرف

باکسر عامر خان کا مظلوم فلسطینیوں کیلئے ویڈیو پیغام

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کاظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لوگ مضبوط رہیں، لله آپ کے ساتھ ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو پیغام میں عامر خان نے کہا کہ فلسطین کے لوگوں

عمران خان کا فلسطینی صدر، جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)فلسطین کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے فیلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جب کہ دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کرکے اسرائیلی حملوں کو جائز قرار دیا۔ غیر ملکی خبر