Browsing Category

نیشنل

جہانگیر ترین کے حامیوں نے اسمبلیوں میں اپنے گروپ لیڈرز بنا لئے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ نے اپنے سیاسی موقف کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اسمبلیوں میں گروپ لیڈرز چن لئے. جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہونے والے سیاسی اجتماع میں یہ اہم فیصلہ ہوا جس

سعودی عرب و خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیا

فوٹو: اے ایف پی فائل الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی سفارتخانے کے خلاف شکایات اور انکوائری کے بعد سعودی عرب اور دیگر خلیجی رممالک میں مقیم پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیاہے۔ تمام خلیجی ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں نے وہاں مقیم

امریکہ نے سلامتی کونسل کا3بار اعلامیہ رکوایا، معاملا جنرل اسمبلی چلا گیا

اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف پوائنٹس پر مبنی قرارداد کو امریکہ کی طرف سے مسلسل 3بار روکے جانے کے بعد ممبر ممالک نے مجبوراً جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس بلایاہے۔ سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری رنگ روڈ الزامات پر مستعفی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ زلفی بخاری کے گلے پڑنے پروزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کو عہدے سے استعفیٰ دینا پڑ گیا۔ ٹوئٹر پر بیان میں ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری

سعودی عرب میں فلائٹس آپریشن بحال، پاکستانیوں پر پابندی برقرار

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی جانب سے انٹرنیشنل فلائٹس آپریشن بحال کر دیا گیا ہے، سعودی شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت جبکہ پاکستانی شہریوں کی سعودی عرب کا سفر کرنے پر پابندی برقرار رہے گی. اس حوالے سے سعودی محکمہ

نام کیوں نکالا ، کیوں ڈالا؟ شہباز ہائیکورٹ، حکومت سپریم کورٹ چلی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ بلیک لسٹ سے نکالنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف حکومت سپریم کورٹ چلی گئی جب کہ اپوزیشن لیڈ ر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود باہر نہ جانے دینے پر لاہو ر ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

راولپنڈی کے رنگ روڈ منصوبہ میں بد عنوانی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی،بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے. ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نے

وزیر خارجہ شاہ محمود کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)‏ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی. شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو زیر قبضہ فلسطینی علاقوں

امریکہ نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ رکوا دیا

بیجنگ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین نے فلسطین اسرائیل صورتحال پر امریکہ کو بے نقاب کردیا اور کہا ہےامریکا نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ روکوادیاہے. اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نےسلامتی کونسل میں فلسطین

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے فوری بند کرے، او آئی سی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا قابض اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے بند کرے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی. یہ قرارداد وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی